شرکاء کے اندراجات اور کارکردگی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ذیل میں اس کورس کے شرکاء کے اندراجات کا جدول دیا جا رہا ہے۔ اس میں موجود اندراج نمبر اس کورس میں آپ کی شناخت ہے اسی بنیاد پر آپ کی سند بھی جاری کی جائے گی۔ درجہ مہارت آپ کے داخلہ فارم کو دیکھ کر متعین کیا گیا ہے۔ یہ آپ کی کار کردگی کو دیکھ کر بدل سکتا ہے۔ یہیں آپ کی کار کردگی کی اطلاعات بھی فراہم کی جائیں گی۔

نمبر شمار|اندراج نمبر|نام طالب علم|درجہ مہارت
1|uwror101|وجی|ماہر
2|uwror102|نبیل|ماہر
3|uwror103|زیک|ماہر
4|uwror104|محمد شاکر عزیز|ماہر
5|uwror105|قدیر احمد|مبتدی
6|uwror106|عمار ضیاء خاں|ماہر
7|uwror107|طلحہ|مبتدی
8|uwror108|عمران الحسینی|ماہر
9|uwror109|فخرنوید|ماہر
10|uwror110|ابو کاشان|ماہر
11|uwror111|محمد امین قریشی|ماہر
12|uwror112|محمد ندیم اعظم|مبتدی
13|uwror113|زبیر حسین|مبتدی
14|uwror114|شعیب سعید شوبی|ماہر
15|uwror115|جوش|ماہر
16|uwror116|ایم بلال|ماہر
17|uwror117|محمد تنویر ماجد|مبتدی
18|uwror118|محمد اکرم|ماہر
19|uwror119|باذوق|ماہر
20|uwror120|محمد منصور|ماہر
21|uwror121|محمد عبدالقدوس|ماہر
22|uwror122|محمداسد|ماہر
23|uwror123|حافظ حسن لطیف|مبتدی
24|uwror124|راحیل انجم|ماہر
25|uwror125|محمد وقاص اظفر|ماہر
26|uwror126|محمد عویدص بن عاصم|ماہر
27|uwror127|ذوالفقار احمد|ماہر
28|uwror128|محمد طارق راحیل|مبتدی
29|uwror129|علی سلطان|مبتدی
30|uwror130|محمد علی عمران|ماہر
31|uwror131|منصور احمد|مبتدی
32|uwror132|عبدالروف اعوان|ماہر
33|uwror133|ابرارحسین|ماہر

کسی قسم کی تبدیلی کی درخواست "مشورے درخواستیں اور شکایات" سلسلے میں دیں۔
 
ترمیم بار اول

نئے داخلوں میں درج ذیل تبدیلیاں ہوئی ہیں۔

نمبر شمار|اندراج نمبر|نام|تبدیلی|کوائف
1|uwror121|محمد عبدالقدوس|داخلہ منسوخ|موصول ای میل: "معذرت بھائی میں کسی ایسے فورم پر نہیں آسکتا جہاں پر رکن کی عزت نا کی جائے مجھے افسوس ہے۔"
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top