1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

کورس آؤٹ لائن اور منصوبے

ابن سعید نے 'روبی آن ریلز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 25, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    اس دھاگے میں کورس کا ابتدائی خاکہ پیش کیا جائے گا جسے ضرورت پڑنے پر تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ نیز آئندہ ہفتے کے منصوبے کا اعلان اور مشورے بھی یہیں عمل میں آئیں گے۔

    ابھی کورس آؤٹ لائن کے سلسلے میں کچھ فیصلے باقی ہیں جو احباب کی کار کردگی کو دیکھتے ہوئے انجام پائیں گے۔ اور یہاں شامل کر دئے جائیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    اس ہفتے کا عنوان: از 14 فروری 2009 تا 20 فروری 2009

    پہلا سبق: روبی آن ریلس ایک تعارف

    آئندہ ہفتے ان شاء اللہ ہم ایک ریلس ایلیکشن کی شروعات کرنا سیکھیں گے۔ اس لئے اپنے ہروکو گارڈن اکاؤنٹ پر تجربوں کے لئے تیار رہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    • زبردست زبردست × 1
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر