مبارکباد پر امید محسن

عنوان تو ابن صفی صاحب مرحوم کے ناولوں جیسا ہے!!

بات در اصل یہ ہے کہ ہمارے محترم رفیق جناب پر امید صاحب محسنہ اوہ میرا مطلب ہے کہ محسن ہو گئے ہیں۔

ویسے ہم پر ان کے معاونت کی مبارک باد بھی ادھار رہتی ہے۔ :)

بہت مبارک ہو پر امید بھائی آپ کو یہ درجہ بدرجہ درجات کی بلندی!

آپ کی ذات سے بہت امیدیں وابستہ ہیں! یعنی ہم بھی پر امید ہیں۔ :)
 

damsel

معطل
مبارک ہو پر امید بھائی بہت بہت



congratulation.jpg
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو پر امید۔ لگتا ہے اس کی امید نہیں تھی جو اب تک نہیں آئے یہاں۔ ا ذرا فعال ہو جائیں۔
اور سعود۔ میں پہلے سمجھا کہ کچھ ہمارے حافظ محسن سےکچھ کارنامہ سر زد ہپو گیا ہے۔ وہ دھڑا دھڑ اپنی شاعری پوسٹ کئے جا رہے ہیں۔ اور سب خاموشی سے پڑھ لیتے ہیں، کوئی کچھ نہیں لکھتا۔
 

پر امید

محفلین
عنوان تو ابن صفی صاحب مرحوم کے ناولوں جیسا ہے!!

بات در اصل یہ ہے کہ ہمارے محترم رفیق جناب پر امید صاحب محسنہ اوہ میرا مطلب ہے کہ محسن ہو گئے ہیں۔

ویسے ہم پر ان کے معاونت کی مبارک باد بھی ادھار رہتی ہے۔ :)

بہت مبارک ہو پر امید بھائی آپ کو یہ درجہ بدرجہ درجات کی بلندی!

آپ کی ذات سے بہت امیدیں وابستہ ہیں! یعنی ہم بھی پر امید ہیں۔ :)

شکریہ سعود بھائی، کم از کم اس بارے میں پر امید تھا کہ آپ یہ دھاگہ شروع کروگے۔ بہت بہت شکریہ
 

پر امید

محفلین
مبارک ہو پر امید۔ لگتا ہے اس کی امید نہیں تھی جو اب تک نہیں آئے یہاں۔ ا ذرا فعال ہو جائیں۔
اور سعود۔ میں پہلے سمجھا کہ کچھ ہمارے حافظ محسن سےکچھ کارنامہ سر زد ہپو گیا ہے۔ وہ دھڑا دھڑ اپنی شاعری پوسٹ کئے جا رہے ہیں۔ اور سب خاموشی سے پڑھ لیتے ہیں، کوئی کچھ نہیں لکھتا۔

شکریہ جناب اعجاز اختر صاحب ، آج ہی آپ کے اصل نام سے واقفیت ہوئی۔ فعال تو ہی مہینے بھر میں 100 پوسٹس فعالیت نہیں کیا؟
 

پر امید

محفلین
ایک اور بات ۔۔۔ شاید میں نے اپنا نام آپ کو نہیں بتایا، میرا نام ریاض خان ہے۔ کسی جگہ یہ تو بتایا تھا کہ غالیگے گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں ، غالیگے سوات کا ایک چھوٹا سا مگر تاریخی اہمیت کا حامل گاؤں ہے۔ تعلیم واجبی سی ہے ایف اے۔ منگورہ کے ایک فرم میں منیجر کے پوسٹ پر کام کرتا ہوں۔
 

پر امید

محفلین
شکریہ تعبیر صاحبہ
شکریہ حجاب صآحبہ
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
شکریہ جناب
ریاض صاحب بہت مبارک ہو یہ " محسن " کا عہدہ۔
شمشاد صاحب نوازش
پر امید (ریاض) صاحب آپ کو بہت مبارک ہو
وارث صاحب ۔ مہربانی کرم
آپ کو بہت بہت مبارک ہو ریاض صاحب

شکریہ جناب علوی
 
Top