نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    نعیم صدیقی تُو رسُولِﷺ حق، تُو قبولِ حق، ترا تذکرہ ہے فلک فلک۔۔۔ نعیم صدیقی

    تُو رسُولِﷺ حق، تُو قبولِ حق، ترا تذکرہ ہے فلک فلک تُو ہے مُصطفیٰﷺ، تُو ہے مجتبیٰﷺ، ترا نعت خواں ہے ملک ملک ترے سوز و سازِ فراق سے رہی ساری رات بہت کسک سرِ شام سے دمِ صبح تک نہ لگی پلک سے ذرا پلک ترے سب زماں، ترا کل مکاں! ترے مہر و مہ، تری کہکشاں تُو اِدھر سے اُٹھ، تُو اُدھر سے آ، تُو یہاں...
  2. محمد بلال اعظم

    ہو جائے کسی طور جو تکمیلِ تمنّا ۔ محمد بلال اعظم

    استادِ محترم اعجاز صاحب (بابا جانی) اور استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب کی شفقت کے طفیل ایک اور غزل۔۔۔ ہو جائے کسی طور جو تکمیلِ تمنّا لہجوں میں اتر آئے گی تفضیلِ تمنّا سنتا رہا تاویلِ جفا اُس کی زباں سے بہتا رہا آنکھوں سے مری نیلِ تمنّا اُس صورتِ مریم کو سرِ بام جو دیکھا سینے میں اتر آئی اک...
  3. محمد بلال اعظم

    Solve the given system of equations

    مجھ سے یہ ایکویشنز حل نہیں ہو رہیں۔ x اور y کی قیمت معلوم کرنی ہے۔ لیکن مجھے آئیڈیا نہیں ہو رہا کہ کیسے حل کریں گے۔ ایکویشنز یہ ہیں x²+2y²=3 x²+4xy-5y²=0 ان کا solution set یہ ہے: {(5/3, -1/3), (-5/3, 1/3). (1, 1), (-1, -1)} ہیلپ می پلیز ایز سون ایز پاسیبل۔ ارجنٹ کام ہے۔ عائشہ عزیز باجی سید...
  4. محمد بلال اعظم

    ہر کسی کو کب بھلا یوں مسترد کرتا ہوں میں؟۔۔۔۔ اقبال ساجد

    ہر کسی کو کب بھلا یوں مسترد کرتا ہوں میں؟ تُو ہے خوش قسمت اگر تجھ سے حسد کرتا ہوں میں بغض بھی سینے میں رکھتا ہوں امانت کی طرح نفرتیں کرنے پہ آ جاوں تو حد کرتا ہوں میں کوئی اپنے آپ کو منوانے والا بھی تو ہو ماننے میں کب کسی کے رَد و کد کرتا ہوں میں کچھ شعوری سطح پر، کچھ لاشعوری طور پر کارِ فکر...
  5. محمد بلال اعظم

    میری پہلی نظم

    میری پہلی نظم "یونہی سہی" چاند نکلے کہ نہ نکلے جاناں درد کی رات گزر جائے گی ٹیس ابھرے کہ نہ ابھرے دل میں میری یہ آنکھ تو بھر جائے گی اے مری جانِ تمنا ترے بعد سہہ بھی جاؤں جو ملامت کا عذاب مگر اک بات سے ڈر لگتا ہے میرے اجڑے ہوئے خوابوں کی کبھی کوئی تعبیر نظر آئے گی؟ یا سسکتے ہوئے لمحوں کا فسوں...
  6. محمد بلال اعظم

    ایک اور سادہ سا سوال

    یہ ایک سادہ سا سوال ہے چونکہ مجھے محفل ایڈیٹر پہ فارمولا کوڈ درج کرنے کا طریقہ نہیں پتہ سو Host Math کے ذریعے سوال کی رقم یہاں دیکھی جا سکتی ہے اس سوال میں x+1/x فائنڈ کرنا ہے۔ جواب 14/3 آئے گا۔ لیکن سمجھ نہیں آ رہی کہ سوال حل کیسے ہو گا۔ سید ذیشان بھائی عائشہ عزیز باجی
  7. محمد بلال اعظم

    پروین شاکر گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا

    گئے برس کی عید کا دن کیا اچھا تھا چاند کو دیکھ کے اُس کا چہرہ دیکھا تھا! فضا میں کیٹس کے لہجے کی نرماہٹ تھی موسم اپنے رنگ میں فیض کا مصرعہ تھا دُعا کے بے آواز، الوہی لمحوں میں وہ لمحہ بھی کتنا دلکش تھا ہاتھ اُٹھا کر جب آنکھوں ہی آنکھوں میں اُس نے مُجھ کو اپنے رب سے مانگا تھا پھر میرے چہرے کو...
  8. محمد بلال اعظم

    ایک قول کا مستند انگلش ترجمہ

    مجھے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اس قوم کا مستند انگریزی ترجمہ درکار ہے میں نے اپنے رب کو اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا
  9. محمد بلال اعظم

    مجاز آوارہ

    آوارہ شہر کی رات اور میں ناشاد و ناکارہ پھروں جگمگاتی جاگتی سڑکوں پہ آوارہ پھروں غیر کی بستی ہے کب تلک دربدر مارا پھروں اے غمِ دل کیا کروں اے وحشتِ دل کیا کروں جھلملاتے قمقموں کی راہ میں زنجیر سی رات کے ہاتھوں میں دن کی موہنی تصویر سی میرے سینے پر مگر چلتی ہوئی شمشیر سی اے غمِ دل کیا کروں اے...
  10. محمد بلال اعظم

    تاسف ڈاکٹر فرمان فتح پوری بھی ہم میں نہ رہے

    ممتاز نقاد ڈاکٹر فرمان فتح پوری 87 سال کی عمر میں آج صبح اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ نمازِ جنازہ بروز اتوار بعد نمازِ ظہر مسجد خلفائے راشدین بلاک 13-D -1 میں ادا کی جائے گی۔ تدفین کراچی یونیورسٹی کے قبرستان میں ہو گی۔ بشکریہ محمد محمود مغل (کراچی) کچھ اہم روابط ممتاز نقاد اور استاد فرمان...
  11. محمد بلال اعظم

    I have to solve a logarithmic question

    A relation between "P" and "V" is given as PV^n = C. Find The value of "C", if P=80, V=3.1 and n=5/4. سید ذیشان بھائی عائشہ عزیز باجی
  12. محمد بلال اعظم

    کیا PC میں Android Operating System ہو سکتا ہے؟

    کیا PC میں Android Operating System ہو سکتا ہے؟ ابن سعید بھائی نبیل بھائی قیصرانی انکل انیس الرحمن بھیا نیرنگ خیال بھیا فلک شیر بھیا زبیر مرزا بھیا ظفری سید ذیشان بھیا
  13. محمد بلال اعظم

    A simple question about Algebraic Expression

    I have to simplify this algebraic expression. Help me please.
  14. محمد بلال اعظم

    علامہ اقبال اور قصۂ نصف شب

    علامہ اقبال اور قصۂ نصف شب حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا ایک واقعہ نصف شب بہت ہی مشہور ہے جس کی تصدیق مولانا عبدالستار نیازی مرحوم و مغفور نے بھی کی۔ واقعہ اس طرح ہے کہ ایک روز نصف شب علامہ اقبال اپنے بستر پر لیٹے ہوئے نہایت ہی مضطرب حالت میں تھے۔ بالآخر اٹھے اور کوٹھی (میکلوڈ...
  15. محمد بلال اعظم

    انار کا جوس

    انار کا جوس کیسے بناتے ہیں؟ کوئی آسان اور مزیدار سی ترکیب پلیز۔ ملائکہ آپی نیلم آپی عائشہ عزیز آپی غدیر زھرا آپی نیرنگ خیال بھیا فہیم بھیا عمر سیف بھیا
  16. محمد بلال اعظم

    گلزار ماں میں آیا تھا۔۔۔ دینہ جہلم سے واپسی پر ایک نظم

    ماں میں آیا تھا گلزارؔ کی اپنی جنم بھومی دینہ جہلم سے واپسی پر ایک نظم ماں میں آیا تھا تری پیروں کی مٹی کو، میں آنکھوں سے لگانے کو وصل کے گیت گانے کو، ہجر کے گیت گانے کو ترے جہلم کے پانی میں نہانے کو ترے میلوں کے ٹھیلوں میں جھمیلوں میں، میں خوش ہونے اور ہنسنے کو اور رونے کو میں وہی میلا کچیلا...
  17. محمد بلال اعظم

    بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو

    بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو* لو ہاتھ جوڑے ، لو کان پکڑے ، اب اور کیسے منائیں تم کو تمہارے آتے ہی اس نگر سے، ہمیں رقابت سی ہو گئی ہے میں یہ شرارت بھی کیسے سہہ لوں کہ چھو رہی ہیں ہوائیں تم کو تم آئینہ ہو اور سنگباری یہاں کے لوگوں کا مشغلہ ہے ہر ایک پتھر سے ڈھال بن کر،بھلا...
  18. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی اک دیا دل میں جلانا بھی، بجھا بھی دینا

    اک دیا دل میں جلانا بھی، بجھا بھی دینا یاد کرنا بھی اُسے روز، بھلا بھی دینا کیا کہوں یہ مری چاہت ہے کہ نفرت اُس کی؟ نام لکھنا بھی مرا، لکھ کے مٹا بھی دینا پھر نہ ملنے کو بچھڑتا تو ہوں تجھ سے لیکن، مُڑ کے دیکھوں تو پلٹنے کی دعا بھی دینا خط بھی لکھنا اُسے، مایوس بھی رہنا اُس سے جرم کرنا بھی مگر...
Top