تاسف ڈاکٹر فرمان فتح پوری بھی ہم میں نہ رہے

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ممتاز نقاد ڈاکٹر فرمان فتح پوری 87 سال کی عمر میں آج صبح اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ نمازِ جنازہ بروز اتوار بعد نمازِ ظہر مسجد خلفائے راشدین بلاک 13-D -1 میں ادا کی جائے گی۔ تدفین کراچی یونیورسٹی کے قبرستان میں ہو گی۔

بشکریہ
محمد محمود مغل (کراچی)


Dr_Farman_Fatehpuri.jpg

​
کچھ اہم روابط

ممتاز نقاد اور استاد فرمان فتح پوری کی ہمہ جہت حیات پر ایک طائرانہ نظر

اردو ادب کا ایک اہم ستون۔ فرمان فتحپوری انتقال کر گئے۔ایک مستند استاد گزر گیا

ڈاکٹر صاحب کی کتابوں کے متعلق معلومات

ڈاکٹر فرمان فتح پوری: "اِک آفتاب تھا جو زمیں میں اُتر گیا
 
آخری تدوین:

تلمیذ

لائبریرین
اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ ۔۔۔
اللہ تعالےٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے، آمین۔
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وادخلہ فی جوار رحمتہ فی جنت الفردوس..............
 

دوست

محفلین
اللہ کریم مغفرت کرے۔ دو برس قبل اردو املاء پر کچھ تحقیق کرتے ہوئے ان کا حوالہ نظر سے گزرا تھا۔ اردو ایک قابلِ قدر شخصیت اور عالم سے محروم ہو گئی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top