Solve the given system of equations

محمد بلال اعظم

لائبریرین
مجھ سے یہ ایکویشنز حل نہیں ہو رہیں۔ x اور y کی قیمت معلوم کرنی ہے۔
لیکن مجھے آئیڈیا نہیں ہو رہا کہ کیسے حل کریں گے۔
ایکویشنز یہ ہیں

x²+2y²=3
x²+4xy-5y²=0

ان کا solution set یہ ہے:
{(5/3, -1/3), (-5/3, 1/3). (1, 1), (-1, -1)}

ہیلپ می پلیز ایز سون ایز پاسیبل۔ ارجنٹ کام ہے۔

عائشہ عزیز باجی
سید ذیشان بھائی
الف نظامی بھائی
 

بھلکڑ

لائبریرین
x2+4xy-5y2=0

x2-xy + 5xy-5y2=0

x(x-y ) + 5x(x-y)=0

(x-y)(x+5y)=0

x-y=0 , x+5y=0

x=y , x=-5y

اب شاید آئیڈیا ہوجائے!!!! یہ ویلیوز باری باری نیچے والی ایکویشن میں پُٹ کرو گے تو سالیوشن سیٹ شاید وہی آرہا ہے جو بتایا ہے بھائی جان!!
آپ نے!!!!
x²+2y²=3
 
آخری تدوین:

محمد بلال اعظم

لائبریرین
x2+4xy-5y2=0

x2-xy + 5xy-5y2=0

x(x-y ) + 5x(x-y)=0

(x-y)(x+5y)=0

x-y=0 , x+5y=0

x=y , x=-5y

اب شاید آئیڈیا ہوجائے!!!! یہ ویلیوز باری باری نیچے والی ایکویشن میں پُٹ کرو گے تو سالیوشن سیٹ شاید وہی آرہا ہے جو بتایا ہے بھائی جان!!
آپ نے!!!!
x²+2y²=3
بہت شکریہ بھلکڑ بھائی۔ سوال حل ہو گیا۔
بلکہ اسی طرح کے دیگر سوال بھی حل ہو گئے ہیں۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بھلکڑ بھائی

یہ ایک سوال بھی دیکھیے گا۔

x²-2xy=7
xy+3y²=2

and the solution set is
{(7/√5, 1/√5), (-7/√, -1/√5), (-√3, 2/√3), (√3, -2/√3)}
اس کے ساتھ کے باقی سوال حل ہو گئے ہیں مگر یہ نہیں ہو رہا۔
میں جب دونوں مساواتوں کو جمع کرتا ہوں
x²-xy+3y²=0
آتا ہے۔ اب اسے factorize کیسے کرنا ہے، یہ سمجھ نہیں آ رہی۔ یا کسی اور طریقے سے حل ہو گا؟
 
Top