I have to solve a logarithmic question

سید ذیشان

محفلین
لاگ تو بڑی آسان سی چیز ہے۔ اس کا فلسفہ یہ ہے کہ جب ہمارے پاس exponential ہوں جو آپس میں ضرب کھاتے ہیں تو ان کو لاگ کے ذریعے جمع تفریق میں تبدیل کیا جاتا ہے اور آخر میں دوبارہ exponential بنا دیا جاتا ہے۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

مجھے اصل میں اس کی بنیادی باتوں میں مسئلہ ہے۔ مجھے لاگ ٹیبل سے دیکھتے وقت یہ نہیں پتہ لگتا کہ مینٹیسا، خاصہ وغیرہ کیسے لکھنا ہے۔
کونک سیکشن اس سے زیادہ آسان ہے۔
 
لاگ ٹیبل آجکل کوئی استعمال نہیں کرتا، معلوم نہیں ابھی تک اس کو کیوں کورس کا حصہ بنایا ہوا ہے۔ لاگ نکالنے کے کیلکولیٹر ہی تیز ترین اور موثر طریقہ کار ہے۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
لاگ ٹیبل آجکل کوئی استعمال نہیں کرتا، معلوم نہیں ابھی تک اس کو کیوں کورس کا حصہ بنایا ہوا ہے۔ لاگ نکالنے کے کیلکولیٹر ہی تیز ترین اور موثر طریقہ کار ہے۔
اس دفعہ بھی کافی اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں کورس میں لیکن یہ ابھی تک موجود ہے۔
 
Top