نتائج تلاش

  1. Wasiq Khan

    نماز

    السلامُ علیکم صحیح بخاری جلد نمبر1 / دوسرا پارہ / حدیث نمبر 340 یحیی بن بکیر، لیث، یونس، ابن شہاب، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کیا کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، ایک شب میرے گھر کی چھت پھٹ گئی اور میں مکہ میں تھا،...
  2. Wasiq Khan

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت

    اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( وفات کے وقت ) تین باتوں کی وصیت کی چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " مشرکوں کو جزیرۃ العرب ( یعنی مکہ اور مدینہ سے باہر نکال دینا اور قاصدوں اور ایلچیوں کے ساتھ وہی سلوک کرنا جو میں کیا کرتا تھا ( یعنی...
  3. Wasiq Khan

    ٭ہر نبی کے لیے ایک دعا مقرر ہے ٭

    ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت بھی یا امتی یا امتی یا امتی کی دعا کرینگے۔ اور ہم ہے کہ پھر بھی سنتوں سے دور پہ دور چلے جا رہے ہیں۔ خدا ہمیں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حقیقی محبت عطاء فرمائے۔ آمین۔
  4. Wasiq Khan

    پاکستان میں سکیورٹی کا مسئلہ نہیں‘ غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل میں شرکت کریں: ہارون لورگٹ

    لاہور (سپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سابق چیف ایگزیکٹو اور پاکستان سپر لیگ کے ایڈوائزر ہارون لورگٹ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل بہت سودمند ہے اور جلد ٹاپ غیرملکی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد اس میں شرکت کی خواہش مند ہوگی۔ یو اے ای کے اخبار کو دئیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ جس...
  5. Wasiq Khan

    دورہ پاکستان بنگلہ دیش کے اپنے مفاد میں ہے: ذکاءاشرف

    لاہور (نیوز ایجنسیاں) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان خود بنگلہ دیش کے اپنے مفاد میں ہے جبکہ پاکستان س±پر لیگ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کا ذریعہ ثابت ہوگی۔ ایک انٹرویو کے دوران ذکاءاشرف کا کہنا تھا کہ پاکستان س±پر لیگ ٹیکس...
  6. Wasiq Khan

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ کبھی اُدھار ہوتا

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ کبھی اُدھار ہوتا ہمیں سودا پورا دیتا، وہ دکان دار ہوتا ترے باپ نے جو دیکھا ، گئی جان مفت اپنی نہ تجھے عزیز رکھتے، نہ یہ کار زار ہوتا لڑے عاشقوں سے تیرے ، یہ ہماری بد نصیبی ہمیں عشق نے ڈبویا کہیں ایک بار ہوتا مجھے دوستوں نے لوٹا، مجھے غیر نے کھسوٹا مجھے کیا برا تھا...
  7. Wasiq Khan

    یادِ ایام

    یادِ ایام ذکر ہے اِک شام کا دوستوں میں بیٹھ کر رو رہے تھے جوش جی اپنی محبوباؤں پر ۔۔۔ اُن کی بیگم آ گئیں دیکھ کر بولیں ارے کیا ہوا ہے آپ کو رو رہے ہیں کس لئے ۔۔۔ اِس پہ بولے جوش جی کچھ نہیں جانانِ جاں یونہی اِک پل کو مجھے آ گئی تھی یاد ماں نوید ظفر کیانی
  8. Wasiq Khan

    پٹھان

    مانتا ہوں یارو کہ میں کراچی کا نہیں ہوں پٹھان ہوں سادہ سا مگر کسی پارٹی کا نہیں ہوں مانا کہ میرے روپ میں بھی کوئی فساد کر رہا ہے اس شہرِکراچی کا امن برباد کر رہا ہے میں تو اس شہر میں اپنے رزق کا دانہ چننے نکلا تھا نہ دہشت گردی کرنے نہ ہی نشانہ بننے نکلا تھا تمہیں بتائوں میں اس شہر سے جائوں تو...
  9. Wasiq Khan

    جمعہ کے دن وہ گھڑی جس میں دعا قبول ہوتی ہے

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے السلام علیکم جمعہ کے دن وہ گھڑی جس میں دعا قبول ہوتی ہے ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے امام مالک  سے بیان کیا ۔ان سے ابو الزناد نے ،ان سے عبدالرحمٰن اعراج نے،ان سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ جمعہ کے ذکر میں...
  10. Wasiq Khan

    اللہ تبارک وتعالی نے فرمایا ہم اس بات کے اس سے زیادہ حقدار ہیں

    عن أبي مسعود قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم حوسب رجل ممن کان قبلکم فلم يوجد له من الخير شي إلا أنه کان يخالط الناس وکان موسرا فکان يأمر غلمانه أن يتجاوزوا عن المعسر قال قال الله عز وجل نحن أحق بذلک منه تجاوزوا عنه سیدنا ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ...
  11. Wasiq Khan

    دوران سجدہ ناک زمین پر لگانافرض ہے

    دوران سجدہ ناک زمین پر لگانافرض ہے ۔اللہ تعالى نے اسکا حکم رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کو دیا ہے ۔ اگر ناک سجدہ میں زمین پر نہ لگایا جائے تو سجدہ نہیں ہوتا ۔ امام محمد بن اسماعیل بن ابراہیم بن بردزبہ الجعفی مولاہم رحمہ اللہ المتوفى ۲۵۶ھ اپنی کتاب الجامع الصحیح المسند من أمور رسول اللہ صلى...
  12. Wasiq Khan

    تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ

    دبئی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلی پوزیشن پر گرفت مضبوط کر لی۔ پاکستان چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ بلے بازوں میں میں مائیکل کلارک سرفہرست، ہاشم آملہ ایک درجہ ترقی پا کر تیسرے سے دوسرے نمبر پر پہنچ گئے، یونس خان نویں نمبر...
  13. Wasiq Khan

    دوسرا دن ڈے انٹرنیشنل میچ:انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

    آج انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا دن ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔۔۔ میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق 11:30 بجے شروع ہو گا۔۔۔۔۔۔
  14. Wasiq Khan

    عشق کیسا کہ بھروسہ بھی نہیں تھا شاید

    عشق کیسا کہ بھروسہ بھی نہیں تھا شاید اس سے میرا کوئی رشتہ بھی نہیں تھا شاید خلقتِ شہر میں جس ہار کے چرچے ہیں بہت میں وہ بازی کبھی کھیلا بھی نہیں تھا شاید زیست کرنے کے سب آداب اُسے ازبر تھے مجھ کو مرنے کا سلیقہ بھی نہیں تھا شاید خاک اُڑاتے ہوئے بازاروں میں دیکھا سب نے ... میں کبھی گھر سے نکلا...
  15. Wasiq Khan

    ایک کتاب ھو محبت کی جس کا نام تمنا ھو

    ایک کتاب ھو محبت کی جس کا نام تمنا ھو باب ھو اُس کے اُتنے ھی جتنی میری عمر ھو ...جس کے ھر صفحے پہ رکھے خواہشوں کے پھول ھو خواہشیں بھی ایسی جس میں ایک تمثیل ھو اُس تمثیل میں سر تا پہ میری اپنی ھی تکمیل ھو ...میرے ساحر محبت کی اُس کتاب میں ایسا کچھ تم بھی لکھو جو کسی نے اب تک لکھا نہ ھو ایک ایسا...
  16. Wasiq Khan

    ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں

    غزل اعجاز رحمانی ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں دِیا جلا کے سرِشام چھوڑ آیا ہوں امانتِ سحر و شام چھوڑ آیا ہوں کہیں چراغ، کہیں جام چھوڑ آیا ہوں کبھی نصیب ہو فُرصت تو اُس کو پڑھ لینا وہ ایک خط جو تیرے نام چھوڑ آیا ہوں ہوائے دشت و بیاباں بھی مُجھ پہ برہم ہے میں اپنے گھر کے دروبام چھوڑ آیا...
  17. Wasiq Khan

    مالدار اور بھکاری

    ایک مالدار نوجوان سے بھکاری نے کہا۔ صاحب کیا بات ہے؟ دو سال پہلے آپ مجھے دس روپئے دیا کرتے تھے پچھلے سال سے آپ نے پانچ ہی روپئے دینے شروع کردئیے اور آج کل تو صرف ایک ہی روپیہ دیتے ہیں؟ مالدار نوجوان بولا۔ بھائ ! بات دراصل یہ ہے کہ دو سال پہلے میں کنوارا تھا۔ پچھلے سال میری شادی ہوگئ اور اب میں...
  18. Wasiq Khan

    کامیاب

    السلام علیکم پولیس اشٹیشن میں فون کی گھنٹی بجی۔۔۔ کیا میں اس ڈاکو سے مل سکتا ہوں جس نے کل رات میرے گھر میں ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی؟؟؟ جی نہین یہ ہمارےاصول کے خلاف ہے۔۔ ویسے بائی دی وئےآپ ملنا کیوں چاہتے ہیں؟؟؟ صرف وہ طریقہ معلوم کرنے کے لئے جس کے ذریعہ وہ میری بیوی کو جگائے بغیر گھرمیں داخل ہونے...
  19. Wasiq Khan

    کنجوس کے گھر کا بلب

    ایک کنجوس آدمی گھر سے مسجد جانے کے لیے نکلا،مسجد کے نزدیک پہنچ کر اسے خیال آیا کہ وہ بلب جلتا چھوڑ آیا ہے، واپس آنے تک ناحق خرچ ہو گا۔ چنانچہ وہ واپس پلٹا اور گھر کے دروازے پر آ کر بیوی کو آواز دی۔ ”بیگم میرے کمرے کا بلب بجھا دینا... اور دروازہ نہ کھولو... گھِس جائے گا۔“ اندر سے بیوی نے کہا...
  20. Wasiq Khan

    غصہ کنڑول کرنے کا طریقہ

    ایک نوکر کا مالک بہت سخت ہوتا ہے ۔ بات بات پر ٹوکتا تھا ۔ جھڑکیں دیتا تھا۔ برتن ٹوٹنے پر اس کی تنخواہ کاٹ لیتا تھا۔ مختصر کہ وہ اس پر طرح طرح کے ظلم ڈھاتا تھا۔ مگر نوکر تھا کہ مالک کو چھوڑ کر نہیں جاتا تھا۔ چپ کر کے سب کچھ برداشت کر لیتا تھا اور خاموش رہتا تھا۔ ایک دن بالآخر مالک نے نوکر سے...
Top