80 سال کے ایک بزرگ اپنے گھر کے سامنے برآمدے میں بیٹھے دھوپ سینک رہے تھے۔ مردم شماری کرنے والی ایک لڑکی ان کے پاس پہنچی۔ بڑے میاں نے بڑے پیار سے لڑکی کو اپنے پاس بٹھایا اور اسے اپنے خاندان کی تفصیلات بتانی شروع کیں۔
لڑکی نے دیکھا کہ بزرگ کے قریب نہایت عمدہ قسم کے باداموں سے بھرا ایک ٹوکرا رکھا...