نتائج تلاش

  1. Wasiq Khan

    اچھے دوست دنیا کے ہر کونے میں مل جاتے ہیں ۔

    اچھے دوست دنیا کے ہر کونے میں مل جاتے ہیں ۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ، ، ، ، ، ،۔ دنیا گول ہے ، کونہ نہیں ملتا
  2. Wasiq Khan

    ٹریفک پولیس

    موٹرسائیکل والا: سر میرے پیپرز تو پورے ہیں پھر چالان کیوں؟ پولیس: بیٹا ڈبل سواری کھل گئی ہے اور تو پھر بھی سنگل جارہا ہے ۔
  3. Wasiq Khan

    "تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے جناب"

    ایک صاحب نے سکول میں اپنے بیٹے کی ٹیچر سے پوچھا :۔ "میرا بیٹا تاریخ میں کیسا ہے؟ میں تو تاریخ میں بہت نالائق ہوا کرتا تھا۔" ٹیچر نے متانت سے جواب دیا:۔ "تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے جناب"
  4. Wasiq Khan

    گالیاں بکنے والے کی تمام نیکیاں ضائع کر دی جائینگی

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! قیامت کے روز گالیاں بکنے والے فحش گُو کو جہنم رسید کر دیاجائے گا۔ مندرجہ ذیل حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عُمدہ مثال اور بڑی تفصیل سے بُرے انجام کو بیان فرمایا۔ آئیے پڑھ کر اپنی زبان کی حفاظت کریں اور گالی گلوچ سے مکمل پرہیز کرتے ہوئے اپنی آخرت...
  5. Wasiq Khan

    مسواک کے مسائل (حدیث کی روشنی میں)

    مسواک کے مسائل بہتر ہے کہ ہر صلوتہ کے ساتھ مسواک کریں * (بخاری و مسلم) وضو میں*مسواک کرنے کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت تاکید فرمائی (بخاری و مسلم ) اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مسواک کرنا اس قدر محبوب تھا کہ اپنی زندگی کا آخری کام یہی کیا (بخاری)...
  6. Wasiq Khan

    تکلیف کے وقت پورا وضو کرنے کی فضیلت، رباط کیا ہے؟

    سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ کیا میں تمھیں وہ عمل نہ بتاؤں جس کے ذریعے سے اللہ خطائیں مٹاتا ہے اور درجات بلند فرماتا ہے؟ تکلیف کے وقت پورا وضو کرنا ، مسجدوں کی طرف قدموں کے ساتھ کثرت سے چلنا اور نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا، یہ رِباط (جہاد کی...
  7. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    آج آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ شروع ہونے والا ہے آسٹریلیا کو سیزیز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔۔۔
  8. Wasiq Khan

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    نام واثق خان جاب : کمپیوٹر ایڈمن شوق : کرکٹ کھیلنا ،دیکھنا اور چٹ پٹے تبصرے کرنا مطالعہ کرنا ، ہر وقت سیکھنے کی طلب میں رہنا ۔ رہائش : اٹک کی ایک سرسبز و شاداب وادی چھچھ کی تحصیل حضرو میں زندگی کی سانسیں انجوائے کررہے ہیں ہم ۔
Top