دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

Wasiq Khan

محفلین
آج آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ شروع ہونے والا ہے
آسٹریلیا کو سیزیز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔۔۔

 
آسٹریلیا 46.5 اوورز میں 170 رنز بنا کر آل آؤٹ
آسٹریلیا کی جانب سے بریڈ ہیڈن نے 50،ڈیوڈ ہسی نے 29 اور بین کٹنگ نے 27 رنز بنائے
سری لنکا کی جانب سے لیستھ ملنگا نے تین،اینجیلو میتھیوز اور تھشارا پریرا نے دو دو جبکہ نیوان کولاسیکرا اور اجنتھا مینڈس نے ایک ایک وکٹ لی
 

Wasiq Khan

محفلین
سری لنکا کو جیتنے کے لیے مزید 62 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی 9 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔۔۔۔۔
 

Wasiq Khan

محفلین
سری لنکا 139 رنز 2 کھلاڑی آوٹ 34 اووز میں آوٹ ہونے والے کھلاڑی دلشان جس نے 51 رنز بنائے۔۔۔۔
 
Top