دوسرا دن ڈے انٹرنیشنل میچ:انڈیا بمقابلہ انگلینڈ

Wasiq Khan

محفلین
آج انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا دن ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا۔۔۔
میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق 11:30 بجے شروع ہو گا۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میچ بھارت کے شہر کوچی میں ہو رہا ہے۔

دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ شروع ہونے میں 17 منٹ باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
153481.jpg
 
Top