حسبِ معمول خیالات اور الفاظ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے نتیجے میں دو اشعار برقی قرطاس پر لکھے :tongue: ارادہ غزل کا تھا مگر پیٹ میں بھاگم دوڑ مچاتے چوہوںکو پسند نہیں آئی یہ خیالات کی دھماچوکڑی، لہٰذا انہی دو پر اکتفا کیا۔ مجھے پورا یقین ہے کہ یہ اشعار اردو میں مستعمل کسی بھی بحر کا ساتھ دینے میں ناکام...