السلام علیکم،
محترم اساتذہ کی نظر ایک بے ربط سی کاوش۔۔۔ بحر سے تو بالکل ہی خارج ہے کیوں کہ مجھے عروض سے اتنی واقفیت نہیں، بس شاعری پڑھ پڑھ کر کبھی کبھی کچھ بے ہنگم سے خیالات کو مجتمع کر کے قلمبند کرلیا لرتا ہوں، جسے عوام اور جہلاء پر بھرم جھاڑنے لیے شاعری کا نام دے دیتا ہوں، ہاہاہاہا۔۔۔...