نتائج تلاش

  1. محمد امین

    فضا کی سانس اکھڑ گئی۔۔۔۔

    کیسا عجیب ملک ہے۔۔۔ بہت سے ممالک عجیب ہوتے ہونگے مگر یہ بہت عجیب ہے۔ مجھے اس وقت خود سے نفرت ہورہی ہے۔ (یہ کہوں کہ اس ملک سے نفرت ہو رہی ہے تو آبگینوں کو ٹھیس لگ جائے گی)۔ اسلامی دنیا کے سب سے بڑے شہر میں ایک 22 سالہ لڑکا آگ کے خوف سے 7 منٹ تک آٹھویں منزل پر لٹکا رہا اور گر کر شہید...
  2. محمد امین

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    کچھ عرصہ قبل اردو محفل کی ایک ہونہار اور قابل رکن نازنین ناز سے میری ایک معاملے پر خاصی تعمیری گفتگو ہوئی تھی۔ اور وہ موضوع تھا انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹرانس لٹریشن کا۔ کافی عرصے سے میں سوچ رہا تھا اس گفتگو کو ایک جگہ جمع کردوں یا نئے سرے سے اس پر ایک مستقل مضمون لکھا جائے۔ آج سیدہ...
  3. محمد امین

    ایپل کی تخلیقات اور امریکی پیٹنٹ قوانین!!!!

    حوالہ: http://9gag.com/gag/5195630?ref=fb.s
  4. محمد امین

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    تو صاحبو! قصہ چہار درویش کی طرح ہمیں سونپا گیا ہے کام اس داستانِ ملاقاتِ کو یہاں پیش کرنے کا کہ جو آج بروزِ اتوار شہرِ کراچی کے قلب میں لگ بھگ چھ گھنٹوں پر محیط رہی۔ قصہ شروع ہوتا ہے اس ذاتی پیغام سے کہ جو بروز 8 اگست 2012 جناب محترم محمد خلیل الرحمٰن نے ہمیں بھیجا تھا اور کہ جس میں کراچی میں...
  5. محمد امین

    کامرہ ائیر بیس پر دہشت گرد حملہ۔۔

    ابھی سحری کرتے ہوئے ٹی وی پر دیکھا کامرہ ائیر بیس پر کراچی والے مہران بیس کی طرز کا حملہ ہوا ہے۔ دو گھنٹے سے مقابلہ جاری ہے۔ یہ ائیر بیس پاکستان میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔ دعا کیجیے کہ اللہ ہماری دفاعی تنصیبات کو دشمنوں اور دہشت گردوں سے محفوظ رکھے۔ http://www.geo.tv/GeoDetail.aspx?ID=63565
  6. محمد امین

    حب الوطنی

    ہممم۔۔۔کہاں سے بات شروع کروں۔ ۔۔۔ حب الوطنی۔۔۔ بے ترتیبی میرا طرۂ امتیاز ہے۔ سو یہ تحریر بے ترتیب اور بے ربط ہی سہی۔ ربط (رطب؟؟) تلاش کرنا قاری کے ذمے، دروغ برگردنِ راوی ہی سہی۔ ملک کیا ہے؟ وطن کیا ہے؟ قوم کیا ہے؟ ملت کیا ہے؟ گھر کیا ہے؟ خاندان کیا ہے؟ میں کیا ہوں؟ کئی برس بیت گئے مجھے...
  7. محمد امین

    تعارف حسان خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    السلام علیکم۔۔ بھائیوں اور بہنوں ۔۔ میرے ایک اچھے دوست اور بہت وسیع علم رکھنے والی شخصیت اردو محفل کا حصہ بنے ہیں۔ موصوف بہت ہی چھوٹی عمر میں ماشاءاللہ بہت وسیع مطالعے کے حامل ہیں۔ کئی زبانوں کا علم رکھتے ہیں۔۔۔ باقی آپ لوگوں کے حوالے کرتا ہوں۔۔۔انٹرویو کرتے رہیں :) :) حسان خان آئیے یہاں۔۔
  8. محمد امین

    قصہ چار مبینہ افیمچیوں کا

    زیرِ نظر مضمون میرے عزیز دوست کمیل احمد نے لکھا ہے۔ پورانا واقعہ ہے کہ چار افیمچی ایک صحرا سے گزر رہے تھے۔ دھوپ کڑاکے کی تھی، تپش سے سامنے کا منظر بےانتہا دھندلا ہوگیا تھا۔ اتنے میں انھیں دور ایک مسجد نظر آئی۔ "یار آیاز بابا، وہ دیکھو، وہ دیکھو، بچاری مسجد، کتنی دھوپ میں کھڑی ہے۔ مجھے افسوس...
  9. محمد امین

    تعارف سعید احمد عباسی صاحب کا تعارف

    السلام علیکم یہ موضوع میں محترم سعید احمد عباسی صاحب کے تعارف کے لیے کھول رہا ہوں، جنہوں نے آج ہی محفل میں شمولیت اختیار کی ہے اور اس بحرِ ذخار میں کسی ناخدا کی تلاش میں ہیں :) امید ہے آپ کا یہاں وقت اچھا گزرے گا اور ہم آپ سے کچھ سیکھ سکیں گے۔ کسی بھی قسم کی رہنمائی درکار ہو تو ہم سب حاضر...
  10. محمد امین

    معراج فیض آبادی: در و دیوار اگر تم ہو تو بنیاد ہیں ہم

    ایک ٹوٹی ہوئی زنجیر کی فریاد ہیں ہم اور دنیا یہ سمجھتی ہے کہ آزاد ہیں ہم کیوں ہمیں لوگ سمجھتے ہیں یہاں پردیسی ایک مدت سے اسی شہر میں آباد ہیں ہم کاہے کا ترکِ وطن کاہے کی ہجرت بابا اسی دھرتی کی اسی دیس کی اولاد ہیں ہم ہم بھی تعمیرِ وطن میں ہیں برابر کے شریک در و دیوار اگر تم ہو تو بنیاد ہیں...
  11. محمد امین

    پروف ریڈ اول مرزا عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    پروف ریڈنگ کے لیے ورڈ فائل مکمل ٹائپ شدہ حاضر ہے۔ ورڈ 2007 فائل: http://dl.dropbox.com/u/48740830/%D9%84%D8%A7%D8%A6%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C/%D8%B9%D8%B8%DB%8C%D9%85%20%D8%A8%DB%8C%DA%AF%20%DA%86%D8%BA%D8%AA%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%D9%81%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%92.docx ورڈ 2003 فائل...
  12. محمد امین

    بچپن: یادِ ماضی

    انسانی زندگی کی مثال ایسی ہے جیسے شہر کی سڑک۔ لہراتی بل کھاتی اپنی منزل کی طرف رواں دواں۔ مگر اس سڑک کی موجودہ شکل کے نیچے، کہیں نیچے اس کا ماضی دفن ہوتا ہے۔ مختلف وقتوں کولتار ڈال ڈال کر اسے پختہ بنایا جاتا رہتا ہے۔ کہیں ٹوٹ پھوٹ کی مرمت کرنے کے لیے یا کبھی کسی تشریف لانے والے صدر یا وزیرِ اعظم...
  13. محمد امین

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے اسکین 131 تا 140

    270 کہاں دیکھا تھا۔ وہ خود رک گیا۔ سیاہ خضاب کی ہوئی داڑھی۔ ستواں ناک۔ گورا رنگ۔ آنکھوں میں حیرانی اور پریشانی۔ مجھے دیکھ کر رک گیا۔ میں خود رک گیا اور حواس بجا کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا۔ "السلام علیکم۔" میں نے جواب دیا۔ "آپ کون ہیں؟" وہ بولے۔ "میں۔۔۔۔ میں۔ وہ آپ۔۔۔۔۔ اسٹیشن پر۔۔۔۔۔" "اوہو۔"...
  14. محمد امین

    ٹائپنگ مکمل عظیم بیگ چغتائی کے افسانے صفحہ 81 تا 85

    ورڈ فائل کا ربط: http://dl.dropbox.com/u/48740830/%D9%84%D8%A7%D8%A6%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C/%D8%B9%D8%B8%DB%8C%D9%85%20%D8%A8%DB%8C%DA%AF%20%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81%2081%20%D8%AA%D8%A7%2085.docx
  15. محمد امین

    مطبوعاتِ ہمدرد، کراچی

    پی ڈی ایف فائل: http://dl.dropbox.com/u/48740830/%DB%81%D9%85%D8%AF%D8%B1%D8%AF.pdf سیدہ شگفتہ
  16. محمد امین

    ام الکتاب - مکمل ٹائپ شدہ

    ورڈ فائل کا ربط یہ رہا: http://dl.dropbox.com/u/48740830/%D9%84%D8%A7%D8%A6%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C/%D8%A7%D9%85%20%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8%20%D9%85%DA%A9%D9%85%D9%84.doc اس میں متن گو کہ ترتیب سے ہے، مگر اور ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔۔ میں یہ خدمت انجام دے سکتا ہوں مگر پہلے...
  17. محمد امین

    ام الکتاب صفحہ 241 تا 255

    یہ رہا ورڈ فائل کا ربط۔۔۔ http://dl.dropbox.com/u/48740830/%D9%84%D8%A7%D8%A6%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C/%D8%A7%D9%85%20%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8241-255.docx
  18. محمد امین

    ام الکتاب ص 101 تا 114

    یہ رہا ورڈ فائل کا ربط http://dl.dropbox.com/u/48740830/%D9%84%D8%A7%D8%A6%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%8C/%D8%A7%D9%85%20%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8%20101-114.docx
  19. محمد امین

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد) ص 51 تا 60

    صفحہ ۵۱ برساتے ہیں؟ اگر ہم چاہیں تو اسے (سمندر کے پانی کی طرح) کڑوا کردیں۔ پھر کیا اسی نعمت کے لیے ضروری نہیں کہ تم شکر گزار ہو؟ اچھا! تم نے یہ بات بھی دیکھی کہ یہ آگ جو تم سلگاتے ہو تو اس کے لیے لکڑی تم نے پیدا کی ہے یا ہم پیدا کر رہے ہیں؟ ہم نے اسے یادگار اور مسافروں کے لیے فائدہ بخش بنایا۔...
  20. محمد امین

    ذاتی کتب خانہ عالمی کتب میلہ 2011

    کراچی میں ہر سال دسمبر میں عالمی کتب میلے کا انعقاد ہوتا ہے۔ پچھلے سال ہم پہلی دفعہ اس میں شریک ہوئے۔ اور اپنی زندگی میں کتابوں پر شہد کی مکھیوں کی طرح ٹوٹ پڑتے ہوئے لوگ ہم نے کبھی نہیں دیکھے۔ واضح رہے اس سال جس دن ہم کتب میلے میں گئے اس دن زیادہ رش نہیں تھا، غالباً پہلے دن کی وجہ سے۔ پچھلے سال...
Top