پروف ریڈ اول مرزا عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

محمد امین

لائبریرین
پروف ریڈنگ کے لیے ورڈ فائل مکمل ٹائپ شدہ حاضر ہے۔

ورڈ 2007 فائل:
http://dl.dropbox.com/u/48740830/لائبریری/عظیم بیگ چغتائی-افسانے.docx

ورڈ 2003 فائل:
http://dl.dropbox.com/u/48740830/لائبریری/عظیم بیگ چغتائی-افسانے.doc

سیدہ شگفتہ ، الف عین ، فاتح ، فرحت کیانی۔۔۔

مجھے علم نہیں ہے کہ کون کرے گا پروف ریڈ۔۔۔آپ لوگ فیصلہ کر لیں۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
پروف ریڈ اول فرحت کیانی کر رہی ہیں محمد امین بھائی ۔ اور آپ ناراض تو نہیں ہوں گے آخری صفحہ ٹائپ نہیں ہوا :nailbiting:
ابھی اسے اپلوڈ کرنے میں کامیابی ہوئی ہے ۔
شگفتہ اس کی کوئی ڈیڈ لائن تو نہیں ہے؟ کل، پرسوں اور جمعرات تو میں شاید کچھ نہ کر پاؤں۔ اگلے ہفتے تک ہی مکمل کر سکوں گی۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
پروف ریڈنگ کے لیے ورڈ فائل مکمل ٹائپ شدہ حاضر ہے۔

ورڈ 2007 فائل:
http://dl.dropbox.com/u/48740830/لائبریری/عظیم بیگ چغتائی-افسانے.docx

ورڈ 2003 فائل:
http://dl.dropbox.com/u/48740830/لائبریری/عظیم بیگ چغتائی-افسانے.doc

سیدہ شگفتہ ، الف عین ، فاتح ، فرحت کیانی۔۔۔

مجھے علم نہیں ہے کہ کون کرے گا پروف ریڈ۔۔۔ آپ لوگ فیصلہ کر لیں۔۔
میں کر رہی ہوں پروف اول۔ امین آپ کو اگر اعجاز انکل کی پروف ریڈنگ والی ہدایات کا لنک معلوم ہے تو یہاں پوسٹ کر دیں پلیز۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
شکریہ محمد امین ۔
یہ بتائیں کہ کیا اس سکین مواد کی مکمل فائل ہمارے پاس دستیاب ہے؟ مطلب یہ کہ پروف ریڈنگ کے لئے مجھے مینوئلی تمام صفحات سیو کرنے ہوں گے یا مکمل کتاب مل جائے گی؟
 
یہ تو اسکینڈ امیجز جمع کرنے ہونگے۔۔۔ آپ تھوڑا وقت دے دیں مجھے تو میں ڈاؤنلوڈ کر کے پی ڈی ایف بنا کر دے دوں گا آپ کو، آج تو میری طبیعت اچھی نہیں ہے بالکل
 
سیدہ شگفتہ

کیا ہوا امین بھائی ؟ اپنا خیال رکھیں ۔

پی ڈی ایف کی ضرورت کس لیے ہو گی ؟ پروف ریڈنگ تو ورڈ فائل میں کرنا ہوتی ہے شاید ، کیا پی ڈی ایف میں بھی ممکن ہے ؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ تو اسکینڈ امیجز جمع کرنے ہونگے۔۔۔ آپ تھوڑا وقت دے دیں مجھے تو میں ڈاؤنلوڈ کر کے پی ڈی ایف بنا کر دے دوں گا آپ کو، آج تو میری طبیعت اچھی نہیں ہے بالکل

اوکے ، یہ اسکین لکھا تھا آپ نے دراصل ۔ سمجھ میں آ گئی پی ڈی ایف کی بات ۔

سعود ابن سعید بھائی ، یہ نستعلیق فونٹ سے مجھے نجات دلا دیں کسی طرح پلیز ، اس میں اردو پڑھنا تکلیف وہ ہے میرے لیے ۔
 
نستعلیق فونٹ میں اردو تو زیادہ آسانی سے پڑھی جاتی ہے، آپ کو کیا مشکل در پیش ہے؟ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نستعلیق فونٹ میں اردو تو زیادہ آسانی سے پڑھی جاتی ہے، آپ کو کیا مشکل در پیش ہے؟ :)

مجھے انٹرنیٹ پر نستعلیق پڑھنا مشکل ہے ۔ کتاب میں پڑھ لیتی ہوں لیکن انٹرنیٹ پر اردو نسخ میں یا پھر تاہوما میں جہاں لکھا ہو آسان ہے میرے لیے ۔
 
جی بہتر، ابھی ابھی سرور منتقل ہوا ہے، حالات معمول پر آ جائیں اور ہم کچھ دیگر ضروری معاملات سے فراغت پا لیں پھر ایک عدد نسخ تھیم تیار کر دی جائے گی ان شاء اللہ۔ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ تو اسکینڈ امیجز جمع کرنے ہونگے۔۔۔ آپ تھوڑا وقت دے دیں مجھے تو میں ڈاؤنلوڈ کر کے پی ڈی ایف بنا کر دے دوں گا آپ کو، آج تو میری طبیعت اچھی نہیں ہے بالکل
بہت شکریہ۔ آپ آرام سے کر لیں۔ میں ویسے بھی ویک اینڈ تک اس پر کام شروع کر سکوں گی۔
طبیعت کو کیا کر لیا؟ اپنا خیال رکھیں اور آرام کریں۔
 
محمد امین

لائبریرین
بہت شکریہ۔ آپ آرام سے کر لیں۔ میں ویسے بھی ویک اینڈ تک اس پر کام شروع کر سکوں گی۔
طبیعت کو کیا کر لیا؟ اپنا خیال رکھیں اور آرام کریں۔

اچانک یہاں ٹھنڈ بہت ہوگئی۔۔۔زکام ہوگیا مجھے پھر سے۔۔۔گلا بھی خراب۔۔۔
 
Top