1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

مطبوعاتِ ہمدرد، کراچی

محمد امین نے 'ماہِ اُردو لائبریری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 14, 2012

  1. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    22 صفحات اگر یہاں امیج شامل کرنے والے اوپشن سے کرتا تو صبح ہوجاتی۔۔میرے پاس امیج شامل کرنے کا پوپ اپ بہت دیر سے کھلتا ہے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy

    آپ نے وہ تمام صفحات ایک ذپ فائل میں ڈال کر یہاں شیئر کرادینے تھے۔
    اصل میں میں آپ کو بتاؤں۔
    میرا ٹائپنگ کا تجربہ کہتا ہےکہ پی ڈی ایف کو دیکھ کر ٹائپ کرنے میں اور ایک jpg فائل کو دیکھ کر ٹائپ کرنے میں۔
    کوئی 70-100 کی اسپیڈ کا فرق پڑتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    یعنی امیج فائل کو دیکھ کر کام تیز ہوتا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میرے لیے دونوں ایک سے ہیں، چاہے وہ پی ڈی ایف ہو یا jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    سن لو فہیم :roll:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ہائے ابھی اتنا لمبا لیکچر جو دیا فری فنڈ میں۔
    اگر کسی یونیورسٹی میں دیا ہوتا تو اچھے پیسے ہی مل جاتے :)
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لیکن میں تو کوئی فرق نہیں سمجھتا چاہے کسی بھی فارمیٹ میں ہو۔
    آپ نجانے کیسے ٹائپ کرتے ہوں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    امیج فائل کو ورڈ میں امپورٹ مارا ور اوپر ٹائپنگ شروع کردی اور امیج کو کروپ کرتے گئے۔

    پی ڈی ایف میں ایسا نہیں ہوتا۔

    اس کو آدھا کرکے اسکرین پر سجانا پڑتا ہے اور ورڈ کو بھی آدھا کرکے۔

    فرق یہ ہوتا ہے کہ

    امیج فائل جو امپورٹ ہوتی ہے اس میں آنکھوں کا زاویہ ایک رکھ کر دونوں کو دیکھتے ہوئے ٹائپ ہوتا ہے۔
    جبکہ پی ڈی ایف میں آنکھوں کا زاویہ ایک رکھ کر کام نہیں چلتا
    نگائیں اوپر نیچے کرنی پڑتی ہیں۔


    ویسے خود میں اپنی بات کروں تو میں بنا دیکھے بھی ٹائپ کرلیتا ہوں۔
    لیکن ہر ایک کے ساتھ ایسا نہیں تو ان کو لازما ٹھیک ٹھاک فرق پڑنا ہے۔

    اب اسے آپ بھلے میری بیکار کی منطق سمجھ لیں۔
    لیکن بس ہے ایسا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    ورڈ فائل کو کروپ کرنا میری نظر میں فضول کام :rollingonthefloor:

    تدوین: ورڈ=امیج
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو بھائی جی پی ڈی ایف کو بھی ورڈ میں درآمد کر کے اس کے ساتھ بھی jpg فائل والا سلوک کریں۔ اس میں کیا مشکل ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ورڈ فائل کو کروپ نہیں کرنا، jpg یا pdf کو کروپ کرنا ہے۔
     
  14. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    ہاں یہ غلطی سے لکھ دیا :) ۔۔۔ امیج فائل لکھنا تھا :) ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ایک تجربہ کرلوں میں پھر۔
    آپ کی بات سے ایک آئیڈیا ملا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy

    تجربہ کرنے گیا تھا لیکن۔
    سمجھ ہی نہیں آیا کہ پی ڈی ایف کیسے امپورٹ ہوگی ورڈ میں۔
    میرے پاس آفس ایکس پی ہے۔
     
  17. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    پی ڈی ایف ورڈ میں کیسے آئے گی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    میکرو کے طور پر تو آسکتی ہے مگر امیج کی طرح نہیں ۔۔شاید
     
  19. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    میرا بھی یہی سوال ہے۔
     
  20. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    فہیم ویسے یہ امیج کروپنگ پر میں تمہاری ٹانگ کھینچ رہا ہوں :laugh:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر