نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    آئس کریم

    میری طرف سے سب کو ٹریٹ:tongue:
  2. ملائکہ

    بارش

  3. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    پہلے نسیم حجازی افففففففف محسن حجازی :grin:نے یہ دھاگہ کھولا تھا اللہ اللہ کر کے ختم ہوا تو میں کھول رہی ہوں:)
  4. ملائکہ

    میں نے کچھ پکایا ہے

    جی تو چچا جی پہلے میں نے تصاویر شامل نہیں کی تھیں کیونکہ میں نے لے ہی نہیں تھیں:grin::grin: اب میں نے تو فرائید رائس بنانے کی کوشش کی تھی بن پتہ نہیں کیا گیا اور چکن میں بھی دھوکہ کھا گئی:rollingonthefloor: تصاویر کچھ خاص نہیں آئیں ہیں کیا کرون جیسی بھی ہیں بس دیکھ لیں ساتھ میں ٹماٹر کی...
  5. ملائکہ

    اتن رقص کی ایک ویڈیو

    میں نے زین سے پوچھا فاطمہ سے بھی کوئی فائدہ نہ ہوا۔۔۔۔ یہ لوگ خالص پشتو نہیں اس لئے خود ہی تھوڑا سا سرچ کیا یہ ویڈیو ہے اتن یا اتنڑ رقص کی http://www.youtube.com/watch?v=KaT0A_fGRwQ&feature=related
  6. ملائکہ

    بہادر شاہ ظفر پان کھا کر نہ رقیبوں سے کیا کر باتیں، بہادر شاہ ظفر

    پان کھا کر نہ رقیبوں سے کیا کر باتیں رنگ لائیں نہ تیری کرنی چبا کر باتیں دیکھو تقدیر جو ایک بار ادھر آتے ہیں جاتے ہیں لاکھوں ہی وہ ہم کو سنا کر باتیں ہمدمو انکو میری شکل سے نفرت ہی سہی سن تو جائیں میرے دو کہو آ کر باتیں کیا تماشا ہے نہیں کرتے نگاہ بھی وہ ادھر کرتے ہیں غیر سے کیا...
  7. ملائکہ

    بہادر شاہ ظفر اس در په جو سر بار کے روتا کوئى ہوتا،بہادر شاہ ظفر

    اس در په جو سر بار کے روتا کوئى ہوتا تو بستر راحت پہ نہ سوتا کوئی ہوتا کس کا فلک اول و ہفتم کہ مرا اشک اک آنکھ جھپکتے میں ڈبوتا کوئی ہوتا یہ دل ہی تھا ناداں کہ تیری زلف سے الجھا یوں اپنے لئے خار نہ بوتا کوئی ہوتا بلبل بھی تھی جاں باختہ پروانہ بھی جانباز پر میری طرح جان نہ کھوتا کوئی...
  8. ملائکہ

    بہادر شاہ ظفر تیرا گر ناخن پا تیرا مائل دھو کے پی جاتا،بہادر شاہ ظفر

    تیرا گر ناخن پا تیرا مائل دھو کے پی جاتا تو اس کے ہاتھ پاؤں مل کے کامل دھو کے پی جاتا نہ آتا ہاتھ خوں میرا اگر اس تشنہ خوں کے تو اپنی تیغ پر خوں کو وہ قاتل دھو کے پی جاتا اگلتا زہر پھر کیا کیا وہ تیرا نخت سودائی اگر کوئی تیرے رخسار کا تل دھو کے پی جاتا اگر ہوسکتا عالم میں حصول علم بے محنت تو...
  9. ملائکہ

    Anonymous poem

    While browsing on net i found this poem:):):):):) An anonymous poem: In the beginning ... there was Aristotle, And objects at rest tended to remain at rest, And objects in motion tended to come to rest, And soon everything was at rest And God saw that it was boring...
  10. ملائکہ

    بہادر شاہ ظفر کہوں کیا رنگ اس گل کا اہا ہا ہا اہا ہا ہا، بہادر شاہ ظفر

    کہوں کیا رنگ اس گل کا اہا ہا ہا اہا ہا ہا ہوا رنگیں چمن سارا اہا ہا ہا اہا ہا ہا نمک چھڑکے ہے وہ کس کس مزے سے دل کے زخموں پر مزے لیتا ہوں میں کیا کیا اہا ہا ہا ا ہا ہا ہا خدا جانے حلاوت کیا تھی آبِ تیخ قاتل میں لبِ ہر زخم ہے گویا اہا ہا ہا ا ہا ہا ہا شرار و برق میں کیا فرق میں سمجھوں کہ...
  11. ملائکہ

    بہادر شاہ ظفر نہیں عشق میں اس کا تو رنج ہمیں، کہ قرار و شکیب ذرا نہ رہا،بہادر شاہ ظفر

    نہیں عشق میں اس کا تو رنج ہمیں، کہ قرار و شکیب ذرا نہ رہا غم عشق تو اپنا رفیق رہا کوئی اور بلا سے رہا نہ رہا دیا اپنی خودی کو جو ہم نے اٹھا وہ جو پردہ سا بیچ میں تھا نہ رہا رہے پردے میں اب نہ وہ پردہ نشین کوئی دوسرا اس کے سوا نہ رہا نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنے خبر، رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر...
  12. ملائکہ

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    ابھی تو صرف انگریزی کی کتب کی فہرست پوسٹ کرہی ہوں۔اسی بہانے شلف کی صفائی ہوگئی ہے۔مگر مجھے لگ رہا ہے کہ بہت سی کتابیں جو موجود تھیں پہلے اب وہ غائب ہیں:(:(:( . Air Frame(Maintenance and Repair) Department of the Air force, USA 2. Aircraft sheet metal technology(Part 1), PIA 3...
  13. ملائکہ

    Girls subtract 2 & Boys add 2(Part 2)

    Second part of this game How to Play: All u have to do is for every boy that comes to this Topic adds 2 (means +2) and every girl subtracts 2 ( means -2) and we start with 50 if boys hit 100 they win if girls hit 0 they win so here is 50 same member can't post twice at a same...
  14. ملائکہ

    منظر بھوپالی اونچے اونچے ناموں کی تختیاں جلا دینا، منظر بھوپالی

    اونچے اونچے ناموں کی تختیاں جلا دینا ظلم کرنے والوں کی وردیاں جلا دینا در بدر بھٹکنا کیا دفتروں کے جنگل میں بیلچے اُٹھا لینا ڈگریاں جلا دینا موت سے جو ڈر جاؤ زندگی نہیں ملتی جنگ جیتنا چاہو کشتیاں جلا دینا پھر بہو جلانے کا حق تمھیں پہنچتا ہے پہلے اپنے آنگن میں بیٹیاں جلا دینا منظر...
  15. ملائکہ

    نصیر الدین نصیر میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی - نصیر الدین نصیر

    میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی ہمیں آپ کھینچئے وار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی...
  16. ملائکہ

    ہک ہک رات تے شام وے ڈھولا،فرحت عباس شاہ

    ہک ہک رات تے شام وے ڈھولا تیئں سوہنے دے نام دے ڈھولا تیرے باجھ ارام وے ڈھولا ساتھے مول حرام وے ڈھولا دل ساڈا درباراں ورگا نا لاویں الزام وے ڈھولا تیرے باجھ ایہ وسدی نگری سانوں دسدی لام دے ڈھولا توں وی تے اس جگ تے ہویا ساتھوں ودھ بدنام وے ڈھولا صبح سویر دا وعدہ کرکے کر چھڈیو...
  17. ملائکہ

    اقرار سے آیا ہے نہ انکار سے آیا

    اقرار سے آیا ہے نہ انکار سے آیا مجھ کو جو مزا لذتِ گفتار سے آیا ہر چند تھا وہ سارے زمانے سے گریزاں پر میری طرف تیر کی رفتار سے آیا کس واسطے سمجھوں میں اسے جان کا دشمن جو شخص مرے پاس بڑے پیار سے آیا میں بن پیے مخمور تھا کچھ اس کی نظر سے کچھ اور نشہ زلف سے، رخسار سے آیا حق بات کہوں برسراحباب و...
  18. ملائکہ

    ناصر کاظمی ہنستے گاتے روتے پھول

    ہنستے گاتے روتے پھول جی میں ہیں کیسے کیسے پھول کیسے اندھے ہیں وہ ہاتھ جن ہاتھوں نے توڑے پھول ایک ہری کونپل کے لئے میں نے چھوڑے کتنے پھول کچی عمریں،کچے رنگ ہنس مکھ بھولے بھالے پھول مہک اٹھی پھر دل کی کتاب یاد آئے یہ کب کے پھول کانٹے چھوڑ گئی آندھی لے گئی اچھے اچھے پھول...
  19. ملائکہ

    کبھی کبھی

    http://www.youtube.com/watch?v=IyQX8sEQiaw&feature=related میں نے سوچا کہ یہاں محفل پر بہت غزلیں ہیں جن کو سن کر انسان رو بھی سکتے اور سو بھی سکتے ہیں اس لئے کوئی اچھا گانا بھی ہونا چاہیے;););)
  20. ملائکہ

    باتیں ہیں اُجلی اُجلی اور من اندر سے کالے ہیں،ناصر زیدی

    باتیں ہیں اُجلی اُجلی اور من اندر سے کالے ہیں اس نگری کے سارے چہرے اپنے دیکھے بھالے ہیں نینوں میں کاجل کے ڈورے رُخ پہ زلف کے ہالے ہیں من مایا کو لوٹنے والے کتنے بھولے بھالے ہیں تم پر تو اے ہم نفسو! کچھ جبر نہیں، تم تو بولو ہم تو چپ سادھے بیٹیے ہیں اور زباں پر تالے ہیں آنکھوں میں روشن...
Top