نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    اسٹابیری میٹھا

    سعود بھائی کی فرمائش پر میں اس میٹھے کی تصاویر لگارہی ہوں یہ میں نے کافی ساری ریسپیز کو مکس اپ کرکے کچھ بنا لیا تھا پر کھانے میں کافی مزے کا تھا۔۔۔ سب سے پہلے اسٹابیریز لیکر انھیں دھو کر صاف کرلیں۔۔۔۔
  2. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پرانے دھاگے کے سو صفحات پورے ہوگئے تو اب میں نیا دھاگہ کھول رہی ہوں۔۔۔۔ میں نے رابن ہوڈ مووی ابھی آدھی دیکھی ہے۔۔۔ جب ٹائم ملے گا تو پوری دیکھ لوں گی۔۔۔
  3. ملائکہ

    فلاور سموسے

    فلاور سموسے کی ترکیب: اجزاء: سموسے کی پٹی کے لئے: 2 کپ۔۔۔۔ میدہ بیکینک پاؤڈر۔۔ ایک چٹکی 1 کھانے کا چمچ۔۔۔۔۔۔ اجوائن حسب ضرورت۔۔۔۔ نمک 1 کپ۔۔۔۔ گھی حسب ضرورت۔۔۔ پانی 1 کھانے کا چمچ۔۔۔۔۔۔۔۔زیرہ(اگر ڈالنا نا چاہیں تو نا ڈالیں) آلو بھرنے کے لئے: الو۔۔۔۔ 4 سے 5 عدد بڑے زیرہ۔۔۔ 1 چائے کا چمچ نمک۔۔۔...
  4. ملائکہ

    سلف میڈ۔۔۔ چاکلیٹ کیک

    میں نے آج یہ کیک بنانے کی کوشش کی ہے۔۔۔ :battingeyelashes: اب ریسپی بعد میں لکھوں گی اب میں بہت تھک گئی ہوں:yawn:
  5. ملائکہ

    مہر گڑھ

    محلِ وقوع: بلوچستان، پاکستان۔ دور یا وقت: 7000 سے 2000 قبل مسیح۔ آباؤاجداد: نامعلوم، شاید ساوتھ ایشائی۔ زبان: نامعلوم۔ تعارف: تقریبا" 7000 قبل مسیح میں، مہر گڑھ کے لوگوں نے دنیا میں سب سے پہلے کاشتکاری کی شروعات کی اور گاؤں بنانے شروع کئے۔ پاکستانی اور فرانسیسی آرکیولوجسٹ نے 1970 کی دہائی...
  6. ملائکہ

    حاطشپت۔۔۔۔ قدیم مصر کی ملکہ

    میں نے کسی زمانے میں ایک بلاگ بنایا تھا اس میں یہ تحریر لکھی تھی ۔۔۔۔۔ حاطشپت قدیم مصر کے اٹھارویں شاہی خاندان کی پانچویں ملکہ ہے۔ مصر کی تمام ملکہ میں سے حاطشپت کو بہترین ملکہ قرار دیا جاتا ہے جس نے ۱۴۷۹ سے ۱۴۵۸ قبل مسیح حکومت کی۔ کچھ مورخوں کا کہنا ہے کہ حاطشپت نے ۲۲ سال حکومت کی جبکہ مورخ...
  7. ملائکہ

    بیوٹی آئٹمز

    یہاں پر میں وہ ساری چیزیں جما کررہی ہوں جو لڑکیاں استعمال کرتی ہیں میک اپ وغیرہ میں اگر آپ بھی اپنے ریگولر یوز میں جو چیزیں ہیں ان کے بارے میں باتیں ۔۔۔۔ تاکہ معلومات بڑھے۔۔۔۔
  8. ملائکہ

    گدھا گاڑی

    چلیں جی دیکھیں کتنی ساری گدھا گاڑیاں لیکر میں آگئی ہوں۔۔۔۔
  9. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    السلام علیکم اب یہاں آکر سب لوگ ان لوگوں کے نام بتائیں جن کو وہ مس کررہے ہیں۔۔۔ جبکہ میں کسی کو بھی مس نہیں کررہی:mrgreen::laugh:
  10. ملائکہ

    اردو کی خاتون لکھاری پر اسائمنٹ

    مجھے اردو کا اسائمنٹ بنانا ہے کسی اردو خاتون لکھاری پر ۔۔۔۔میری کوئی مدد کردے ۔۔۔۔کوئی ای بک کا لنک دے دیں
  11. ملائکہ

    بابِ تاریخ۔۔۔ میرا بلاگ

    السلام علیکم:) میں نے اپنا بلاگ بابِ تاریخ کے نام سے بنایا ہے جہاں پر میں تاریخ سے متعلق اردو میں مضامین اور معلومات شامل کروں گی اور اسکے ساتھ ساتھ تاریخ میں جو اہم مختلف دستاویزات انگریزی زبان میں موجود ہیں انکا بھی اردو ترجمہ شامل ہوگا۔آپ لوگ اپنے گوگل، یاہو یا فیس بک کے اکاؤنٹ سے میرے...
  12. ملائکہ

    مدد۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم میری بہن نے visual stdio 2008 انسٹال کی ہے مگر اسکا کمپائلر چل نہیں رہا تھا پھر اس نے دوبارہ انسٹال کیا اب لنکر بھی نہیں چل رہا ۔:biggrin: :biggrin:اگر کسی کو پتہ ہو تو بتا دیں کیسے کریں:idontknow:
  13. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    السلام علیکم:) میں نے موقع کا پورا فائدہ اُٹھاتے ہوئے دھاگہ بنا لیا
  14. ملائکہ

    جگجیت بے شمار آدمی۔جگجیت سنگھ

    YouTube- Har taraf har jagah - Jagjit Singh کیا خوبصورت کلام ہے کیا خوبصورت گایا ہے،واہ:)
  15. ملائکہ

    Aurora

    اسکا اردو نام تو معلوم نہیں پر ہے بہت خوبصورت چیز
  16. ملائکہ

    کنول کا پھول

    کنول تالابوں جھیلوں اور ندی نالوں میں پایا جانے والا سدا بہار پودا اور اسکا پھول ہے۔ کنول افغانستان سے لے کر ویتنام تک پھیلے ہوئے علاقے میں پایا جاتا ہے۔ مفربی یورپ میں اسے ماہر فطرت جوزف بینکس 1787ء میں لے گیا۔ اس پودے کی جڑیں تو مٹی کے اندر ہوتی ہیں جب کہ پتے پانی کی سطح پر تیرتے رہتے ہیں۔...
  17. ملائکہ

    مبارکباد سخنور (فرخ) کو سالگرہ مبارک

    ویسے ابھی دو گھنٹے ہیں پر میں دھاگہ ابھی ہو کھول رہی ہوں۔۔۔۔۔:party: :party: :party: :dancing:
  18. ملائکہ

    مونگ پھلی اُبال کر کھایئے

    مونگ پھلی اُبال کر کھایئے امریکی سائنس دانوں نے ایک تحقیق کے بعد یہ مشورہ دیا ہے کہ مونگ پھلی کے شوقین اگر اسے کچی، بھُنی ہوئی یا تلی ہوئی شکل میں کھانے کے بجائے ابال کر کھائیں تو ان کے جسم کو ایسے کیمیکل چار گنا مقدار تک حاصل ہونگے، جو بیمارے سے مدافعت میں مدد دیتے ہیں۔ یہ دراصل ایسے نباتی...
  19. ملائکہ

    چراگاہی لوا

    چراگاہی لوا یا meadowlark یہ ایک چڑیا ہے جو شمالی امریکا میں پائی جاتی ہے۔ یہ زیادہ تر چراگاہوں تک محدود رہتی ہے۔ بعض دلدلی علاقوں میں بھی ملتی ہے۔ وہ حجم میں روبن جیسی ہوتی ہے۔ البتہ اس کا جسم نسبتا" ذرا موٹا ، چونچ لمبی اور دُم چھوٹی ہوتی ہے۔ اس کی پُشت اور پَر بھورے ہوتے ہیں...
  20. ملائکہ

    دھند

    مجھے دھند بے انتہا پسند ہے مگر کراچی میں دھند نا ہونے کے برابر ہوتی ہے میں تصاویر دیکھ رہی تھی سوچا آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کروں:)
Top