سلف میڈ۔۔۔ چاکلیٹ کیک

ملائکہ

محفلین
میں نے آج یہ کیک بنانے کی کوشش کی ہے۔۔۔ :battingeyelashes: اب ریسپی بعد میں لکھوں گی اب میں بہت تھک گئی ہوں:yawn:

DSC08307_zps50aab187.jpg



DSC08317_zps2e3dfec5.jpg



DSC08324_zpsedcb83d3.jpg
 

شیزان

لائبریرین
کیک تو بہت یمی ہے سس۔ بس تھوڑا سی فنشنگ پر خیال کیجئے
ڈرائی چاکلیٹ سے ارد گرد بہت خوبصورت کور کیا جا سکتا تھا:)
پھر بھی کٹنگ والا پیس بہت مزے کا لگ رہا ہے
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
دیکھنے میں اتنا پیارا ہے تو ذائقے میں انشاءاللہ بہت بہترین ہوگا ۔
زیادتی ہے یہ
چاکلیٹ کا کیک بناتے ہیں
اور مجھے بلاتے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ملائکہ

محفلین
بیٹی کروکر کے پیکٹز استعمال کرکے بنایا ہے؟
نہیں بالکل بھی نہیں۔۔۔ اپنا عام مال ہے سارا۔۔۔:p میں کبھی بھی کوئی پیکٹ والی ریسپی استعمال نہیں کرتی کسی بھی چیز میں مجھے شورٹ کٹ پسند نہیں ۔۔۔ مجھے خود سے سارا کام کرنا ہی پسند ہے :lovestruck:
 

ملائکہ

محفلین
کیک تو بہت یمی ہے سس۔ بس تھوڑا سی فنشنگ پر خیال کیجئے
ڈرائی چاکلیٹ سے ارد گرد بہت خوبصورت کور کیا جا سکتا تھا:)
پھر بھی کٹنگ والا پیس بہت مزے کا لگ رہا ہے
میں نے پہلی مرتبہ چاکلیٹ کیک بنایا ہے نا اس لئے۔۔۔۔میری بہن بھی یہی کہہ رہی تھیں لیکن میں تھک بہت گئی تھی اور گھر میں ڈارک چاکلیٹ بھی ختم ہوگئی تھی اس لئے بس کام چلایا ہے:whistle:
 

ملائکہ

محفلین
ماشاءاللہ
دیکھنے میں اتنا پیارا ہے تو ذائقے میں انشاءاللہ بہت بہترین ہوگا ۔
زیادتی ہے یہ
چاکلیٹ کا کیک بناتے ہیں
اور مجھے بلاتے نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
:heehee: بس دعا کریں جلدی سے محفل میں یہ چیزیں ٹیلی پورڈ کرنے کا بھی بٹن آجائے:heehee:
 
Top