بابِ تاریخ۔۔۔ میرا بلاگ

ملائکہ

محفلین
السلام علیکم:)

میں نے اپنا بلاگ بابِ تاریخ کے نام سے بنایا ہے جہاں پر میں تاریخ سے متعلق اردو میں مضامین اور معلومات شامل کروں گی اور اسکے ساتھ ساتھ تاریخ میں جو اہم مختلف دستاویزات انگریزی زبان میں موجود ہیں انکا بھی اردو ترجمہ شامل ہوگا۔آپ لوگ اپنے گوگل، یاہو یا فیس بک کے اکاؤنٹ سے میرے بلاگ کو جوائن کرسکتے ہیں اور اپنی رائے بھی دے سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ فیس بک پر بھی اسکا فین پیج موجود ہے جو آپ جوئن کرسکتے ہیں:)

بلاگ کا لنک:
www.urduhistoryblog.blogspot.com

فیس بک کے پیج کا لنک:
https://www.facebook.com/pages/%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D9%90-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE/268289926520585
 

زین

لائبریرین
دو تحاریر لکھی نہیں اور فین پیج بھی بنالیا ۔ واہ بھئی :biggrin:

ویسے اچھے موضوع پر بلاگ بنایا ہے ۔ :happy:
 

ملائکہ

محفلین
جی ہاں بنا لیا ہے ویسے عمار بھائی نے یہ سب میں مدد کی ہے میں نے خود کچھ نہیں بنایا:tongue: بس تحاریر میری ہیں:)
 
Top