کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
اور میں سو چتا ہی رہ گیا:noxxx:

خیر لگتا ہے کہ اس دھاگے کے قاعد و ضوابط بدل گئے ہیں اب یہ نہیں لکھنا پڑتا کہ اب کون آئے گا،

خیر یہی صاحبہ جنہوں نے یہ دھاگہ کھولا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ شکریہ، ویسے چھٹی والے دن میرا آنا ذرا کم کم ہی ہوتا ہے کہ گھر کے بہت سارے کام سرانجام دینے پڑتے ہیں جو کہ خاتون خانہ کے حکم کے مطابق ہوتے ہیں۔ کل سے پانچ دن کے لیے گھر کی نوکری ختم اور کمپنی کی نوکری شروع۔

اب خوشی نے آنا ہے۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم

خوشی ، خوشی خوشی یہی کہیں مٹر گشت کررہی ہوں گی البتہ ان کی جگہ میں تشریف لاچکا ہوں ۔

اب فہیم بھائی ۔

(فہیم بھائی ، میرے 0333 والے نمبر پر ایک مسیج بھیجئے ، آپ کا نمبرکھو گیا ہے )
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے میں تمہیں اپنا نمبر نہیں دیتا کہ آئے روز تم سارے نمبر گُم کر دیتے ہوِ
 

زین

لائبریرین
آپ سے ایک بار نمبرمانگا تھا،آپ نے نہیں دیا ۔ دوبارہ ہم نے نہیں مانگا :(
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے نہیں دیا تھا کہ تم گُم کر دیتے ہو۔ جب تمہیں سنبھالنے والی کوئی آ جائے گی پھر نمبر بھی دے دوں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top