اسٹابیری میٹھا

ملائکہ

محفلین
سعود بھائی کی فرمائش پر میں اس میٹھے کی تصاویر لگارہی ہوں یہ میں نے کافی ساری ریسپیز کو مکس اپ کرکے کچھ بنا لیا تھا پر کھانے میں کافی مزے کا تھا۔۔۔

DSC08510_zpsaedcd348.jpg


سب سے پہلے اسٹابیریز لیکر انھیں دھو کر صاف کرلیں۔۔۔۔
 

ملائکہ

محفلین
DSC08531_zpsd6680d1e.jpg


میں نے کسٹرڈ کو ٹھنڈا ہونے کے بعد بیٹ کرلیا تاکہ کریمی ہوجائے۔۔ اپھر کیک کی لئیر ڈس میں لگا کر اس کو کسی بھی جوس سے برش کرلیں تاکہ کیک نرم ہوجائے اس کے اوپر کسٹرڈ کی لئیر لگادیں۔۔۔ اور پھر کریم اور سیرپ کے مکس کی لئیر لگا دیں
DSC08533_zpsd9f44a54.jpg


DSC08534_zpsf380567d.jpg
 

ملائکہ

محفلین
کریم اور اسٹابیری سے ڈیکوریٹ کرلیں ۔۔۔ میں آخر میں اتنا تھک چکی تھی کہ ڈیکوریشن اچھی نہیں ہوئی مجھ سے

DSC08536_zpsb0c0ed85.jpg
 

ملائکہ

محفلین
Top