اسٹابیری میٹھا

قیصرانی

لائبریرین
زبردست۔ پہلے تو میں سمجھا کہ بھتیجی نے لکھا ہوگا کہ

پہلے میں نے یہ ڈالا، پھر میں نے یہ ڈالا، پھر میں نے وہ ڈالا۔ پھر پتہ نہیں یہ کیا بن گیا۔ اچھا چلیئے میں آپ کو اب انڈہ ابالنا سکھاتی ہوں :rollingonthefloor:
 
ملائکہ

محفلین

ویسے آپ اتنے دنوں سے کہاں گم تھے انکل؟؟
 
Top