اسٹابیری میٹھا

شمشاد

لائبریرین
تھوڑی سی ادھر تو بھیج دیں انکل :p

images
 
ملائکہ

محفلین
اس کا بنانا تو کافی مشکل لگ رہا ہے۔ آپ جب بنا کر تقسیم کرنا چاہیں تو ہم ناداروں کو بھی یاد کر لینا۔
ابھی میں اتنی سخی نہیں ہوئی:devil: یا میں جب اپنی کوئی بہت اعلی سی بیکری کھول لوں گی اور آپ خریدنے آئے گا پھر مل جائے گا:p
 
زلفی شاہ

لائبریرین
ابھی میں اتنی سخی نہیں ہوئی:devil: یا میں جب اپنی کوئی بہت اعلی سی بیکری کھول لوں گی اور آپ خریدنے آئے گا پھر مل جائے گا:p
ہم نے دینے کے لئے تھوڑا ہی کہا ہے۔ ہم نے تو صرف یاد کرنے کو کہا تھا۔ بہنا آپ کتنی سخی ہو کہ فورا یاد کر لیا۔
 
Top