نتائج تلاش

  1. باسم

    ایک اور "خاموش کاروائی" کا آٓغاز

    اسلام آباد........…جنگ نیوز...........…امریکا نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں 9 مقامات پر دہشت گردی کی تربیت دی جارہی ہے جبکہ وزیرستان میں امریکا اور پاکستان مل کر خاموش کارراوئی کریں گے ۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے امریکا نے پاکستان کو دہشت گردی کی تربیت دینے والے مقامات کی نشاندہی بھی کردی ہے...
  2. باسم

    باسم کی مسکراہٹ

    مجھے مسکرانے پر مجبور کردیا ہوٹل کے سادہ لوح خدمتگار نے جب میں نے اس سے کہا کولڈ ڈرنک لادو تو اس نے کہا وہ تو نہیں ہے پیپسی، سیون اپ، مرنڈا وغیرہ کی بوتل ہے
  3. باسم

    پاکستان کے ایٹمی دھماکے کی ویڈیو

    مجھے یہ پاکستان کے ایٹمی دھماکے کی آوازوں سمیت ویڈیو یو ٹیوب پر ملی [youtube]
  4. باسم

    بچے کی خوبصورت آواز میں یٰس کی تلاوت

    http://www.youtube.com/watch?v=rI54UauUtSk
  5. باسم

    آج “آج“ پر مشرف ، طلعت حسین آمنے سامنے

    آج ٹی وی پر حملہ کے بعد صدر پرویز مشرف اور طلعت حسین آج رات پاکستانی وقت کے مطابق 10 بجے آمنے سامنے ہونگے، اگرچہ پروگرام کا نام ‘لائیو ودھ طلعت حسین‘ ہے مگر آج کا پروگرام لائیو نہیں ہوگا بلکہ اسے کل ریکارڈ کیا گیا ہے پروگرام دیکھیے اور اس کے بعد یہاں تبصرہ کیجیے
  6. باسم

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    اردو مِنی بی بی چھوٹا سا مفت پروگرام ہے جس کے ذریعے آپ انٹرنیٹ پر ایک سادہ فورم تشکیل دے سکتے ہیں۔ اس کیلیے تین چیزیں مطلوب ہیں: ۱۔ ایک ویب سرور جس میں پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل انسٹال ہو، عموماً ویب ہوسٹ یہ سہولت دیتے ہیں۔ ۲۔ مائی ایس کیو ایل کا ہوسٹ نام، لاگ ان، اور پاسورڈ، یہ...
  7. باسم

    اردو لغت: اکیسویں جلد

    مجھے آج ہی ایک کالم کے ذریعے علم ہوا کہ اردو لغت بورڈ نے اردو لغت کی اکیسویں جلد شائع کردی ہے۔ اسکی تفصیل اس کالم میں دیکھیے اور کوئی اس کالم کو یہاں لکھ کر پوسٹ کرسکتا ہے؟
  8. باسم

    چیف جسٹس کا لاہور میں استقبال

  9. باسم

    کمپیوٹنگ شمارہ مئی

    کمپیوٹنگ مئی کا شمارے کا ٹائٹل دیکیے اور مضامین کا اندازہ کر لیجیے
  10. باسم

    اسے کیا کہیں گے؟

  11. باسم

    عربی فارسی فونٹ میں اردو سپورٹ

    عربی فارسی فونٹس میں اردو سپورٹ شامل کی جانی چاہیے اچھے اچھے فانٹ ہیں ان دونوں زبانوں میں اردو پیچھے کیوں رہے یہ کچھ لنک ہیں دیکھیے عربی فونٹ http://www.geocities.com/arabclipart/fonts/ فورج پر عربی فونٹ پراجیکٹ مگر یہ زپ فارمیٹ میں نہیں ہیں اگر کوئی انہیں زپ میں پیش کرسکے...
  12. باسم

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    السلام علیکم اردو محفل کی آئندہ سالگرہ سے متعلق ایک تجویز ہے کہ یہاں اردو کے متعلق موجود تمام سافٹ ویئر پی ایچ پی وغیرہ اور فونٹ کو سی ڈی کی شکل میں جاری کیا جانا چاہیے اور ان کے استعمال کے متعلق اسباق کم از کم انسٹال کرنے کے متعلق اردو میں ضرور شامل کیے جائیں اور جاری کرنے کا طریقہ کار بھی...
  13. باسم

    ایک خط

  14. باسم

    نو مسلم پاکستانی پادری کیا کہتا ہے؟

    ایک سابقہ پادری جو مسلمان ہوگیا ہے عیسائیت کی تبلیغ کے متعلق بتاتا ہے
  15. باسم

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    یارانِ محفل السلام علیکم، اردو ویب کے لوگو کے متعلق آپ سے وعدہ کیا تھا اسے پورا کرنے جارہا ہوں! یہ لوگو خطاطی کے سوفٹ ویئر 'کِلک' میں تیار ہوا ہے اور اس کی تزئین 'میکرومیڈیا فائر ورکس' کے ذریعے کی گئی ہے۔ لوگو کے گرد آؤٹ لائن سفید اور پس منظر بے رنگ رکھا گیا ہے تاکہ ہر طرح کے پس منظر...
  16. باسم

    مادری زبان کا عالمی دن

    22 فروری کو پوری دنیا میں مادری زبان کا عالمی دن منایا جائے گا تو میری تجویز ہے کہ اس مناسبت سے مادری زبانوں اور ان کی ترقی کے متعلق بھی کچھ بات ہوجائے اس سلسے میں ایک تجویز یہ ہے کہ بلاگز کو صرف اردو تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ اس کے علاوہ اور زبانوں تک اس کا دائرہ وسیع کیا جائے ایسے ہی فورم...
  17. باسم

    گوگل اور اردو

    السلام علیکم ! انٹرنیٹ پر ‌ کی ترقی میں گوگل کی اردو سائٹ کا اہم کردار ہے اردو محفل تک روزانہ اوسطآ 1500 مہمانوں کی آمد شاید گوگل کی اردو سائٹ کے بغیر آسان نہیں تھی۔ اور میری طرح بہت سوں کے ذہن میں یہ یقین بھی گوگل اردو ہی سے آیا ہوگا کہ اردو ویب سائٹ بنانا ممکن ہے ۔ اور اب اردو میں کسی...
  18. باسم

    نستعلیق لائک کیسا فونٹ ہے؟

    نستعلیق لائک پاک نستعلیق اور فجر نستعلیق کے مقابلے میں تو یہ فانٹ نہیں لایا جاسکتا مگر کافی عرصہ بعد ملا اور یہاں اس کے متعلق کوئی خاص تبصرہ بھی نہیں ملا تو سوچا اس پر بھی بات چاہئے نمونہ دیکھیے اتاریے Download Nastaleeq Like ‌اس پر بحث ہوئی ہو تو ربط دے دیجیے
  19. باسم

    مبارکباد مکی معاون بن گئے

    مکی بھائی اس خوبصورت سی ٹیپملیٹ ریڈ کے ساتھ بہت بہت مبارکباد ویسے معاون تو آپ پہلے دن ہی تھے
  20. باسم

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    السلام علیکم یارانِ محفل! یہ میں نے جملہ کے آنے والے شمارہ کیلیے کچھ تراجم کیے ہیں جو اب صارف اور منتظم حصہ پر مشتمل ہیں تاکہ اگلے جملہ کے آتے ہی اسکا اردو شمارہ بھی آجائے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ان کو مکمل طور پر پرکھیں اور ان میں جہاں جہاں مزید بہتری کی گنجائش ہو راہنمائی کردیں۔ ربط یہ ہے...
Top