مبارکباد مکی معاون بن گئے

باسم

محفلین
مکی بھائی اس خوبصورت سی ٹیپملیٹ ریڈ کے ساتھ بہت بہت مبارکباد
ویسے معاون تو آپ پہلے دن ہی تھے
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

مکی بھائی، آپ کو معاون بننےپربہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
اللہ تعالی سے دلی دعاہے کہ آپ یونہی ترقیوں کے زینے تہہ کرتے جائیں(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

مکی

معطل
than006qx3.gif
 
Top