نتائج تلاش

  1. باسم

    فونٹس کی لڑائی اور یونیکوڈ نستعلیق فونٹ کی جیت

    یہ دو دلچسپ ویڈیوز ملی ہیں امید ہے تمام ساتھی خصوصاً فونٹ میکر محظوظ ہونگے، اصل میں تو یہ انگریزی فونٹس سے متعلق ہیں مگر ہم اسے اردو ورڈ پروسیسرز اور ان کے فونٹس بمقابلہ یونیکوڈ نستعلیق فونٹ کے تناظر میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ ایک ویڈیو میں غیریونیکوڈ پروگرام یا فونٹس خود آپس میں لڑ جھگڑ کر ہی ختم...
  2. باسم

    مدینہ میں قرآن کے خطاطوں کی عالمی کانفرنس منعقد ہوگی

    مدینہ منورہ میں شاہ فہد قرآن کمپلیکس کی جانب سے قرآن کے خطاط حضرات کی عالمی کانفرنس منعقد ہونے والی ہے، جس کے مقاصد قرآن کریم کی سجاوٹ کیلیے نئے نقش و نگار کی ایجاد ہاتھ کی لکھائی اور کمپیوٹر کے فونٹ میں ضروری مناسبت پیدا کرنا دنیا بھر میں رائج مختلف قرآنی اصطلاحات میں مناسب ہم آہنگی پیدا...
  3. باسم

    فونٹ اردو تحریر فونٹ

    اردو تحریر فونٹ السلام علیکم! بہت انتظار کیا کہ کوئی اللہ کا بندہ نستعلیق تحریر فونٹ تیارکردے گا مگر تاحال ایسا نہ ہوسکا پھر خود ہی اس میدان میں اترنے کا ارادہ کیا نستعلیق تحریر کی جدا، ابتدائی، درمیانی ، آخری اشکال لیں ان میں مناسب تبدیلی کی اور نستعلیق لائک کی بنیاد پر یہ پہلا اور آخری فونٹ...
  4. باسم

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    آج کرلپ نے موبائل سیٹ پر نفیس نستعلیق فونٹ دکھانے کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔ نوکیا کے ‌E-51 سیٹ پر نفیس نستعلیق فونٹ کی کامیاب رینڈرنگ، سیمبین موبائل ڈویلپمنٹ پلیٹ فارم کے ذریعے پنگو رینڈرنگ انجن کی ڈویلپمنٹ سے ممکن ہوئی ہے۔
  5. باسم

    جیو ٹی وی کا آغاز

    ویڈیو کے متعلق: The year was 2002. Mohterma Benazir Bhutto was still living in exile in Dubai, and a Pakistani satellite news TV channel was launched which soon become "The talk of the region". GEO NEWS started its broadcast from Dubai with previously un-known names. The likes of Dr. Amir...
  6. باسم

    عبرانی زبان سکھانے والی ویب سائٹس

    1۔http://www.milingua.com/ 2۔http://www.hebrewonline.com/default.asp یہ دونوں ویب سائٹس معاوضہ لے کر عبرانی زبان کے کورسز کرواتی ہیں 3۔http://www.languageguide.org/hebrew/ اس ویب سائٹ میں مختلف اشیاء کی تصاویر دی گئی ہیں ماؤس ااوپر کرنے سے ان کا تلفظ ادا ہوتا ہے انگریزی، عربی، ہندی اور دوسری...
  7. باسم

    جنگ اردو موبائل پورٹل

    روزنامہ جنگ نے اپنا اردو ویپ موبائل پورٹل بھی جاری کیا ہے mobile.jang.com.pk جس کی مدد سے قارئین موبائل پر اردو خبریں حاصل کرسکیں گے۔ یہ ورژن سب ڈومین پر سیٹ کیا گیا ہے جس کی مدد سے اس پورٹل تک رسائی آسان ہوگی
  8. باسم

    کیا بتائیں عشق پر کیا کیا ستم ڈھائے گئے ۔ زکی کیفی

    کیا بتائیں عشق پر کیا کیا ستم ڈھائے گئے چار سو پرچم گریبانوں کے لہرائے گئے کتنے نالے ہوگئے گم قہقہوں کی گونج میں کتنے نغمے ہیں جو غم کی تال پر گائے گئے دوستوں کی دوستی نے بھی دئے ہیں کچھ فریب کچھ حسین دھوکے مگر دانستہ بھی کھائے گئے جعفر و صادق کی غداری بھی زندہ کی گئی قاسم و محمود کے قصے بھی...
  9. باسم

    وی بلیٹن کے مفت اسٹائل

    دیکھنے میں آیا ہے کہ اردو فورمز بتدریج وی بلیٹن کی جانب منتقل ہورہے ہیں اور انٹرنیٹ کی دنیا میں کسی ویب سائٹ کا دوسری سائٹس سے منفرد نظر آنا انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے اور ایسا عام طور پر منفرد سانچہ اپنا کر ہوتا ہے۔ وی بلیٹن کیونکہ ایک پیڈ اسکرپٹ ہے اس لیے اس کے سانچے بھی قیمتاً دستیاب ہوتے...
  10. باسم

    ورلڈ ڈیجیٹل لائبریری

    آج 21 اپریل ہے دنیا کی بہترین ڈیجیٹل لائبریری کا آغاز ہوگیا ہے جنگ اردو بی بی سی اردو امید ہے کہ ہم اس سائٹ سے تاریخ کو بہتر طور پر جان سکیں گے۔ ورلڈ ڈیجیٹل لائبریری کی سائٹ کا ربط ایک مثال:چینی بچے ایک فیسٹول میں
  11. باسم

    قرآن مجید کے13 سو سال قدیم قلمی نسخے پر ایک تحقیق

    روزنامہ امت میں قرآن مجید کے 13 سو سال قدیم قلمی نسخے پر تحقیق جو اسلامی کانفرنس تنظیم کی ذیلی تحقیقی تنظیم کی طرف سے ہوئی ہے کا اردو ترجمہ شائع کیا جارہا ہے اور روزنامے کا دعوٰی ہے کہ اس نے اس قدیم نسخے کی ایک کاپی خصوصی طور پر ترکی سے حاصل کی ہے۔ یہ تحقیق مفید معلوم ہوئی اس لیے پیش خدمت ہے...
  12. باسم

    جملہ جملہ! 1.5 نصب (انسٹال) کرنے کا طریقہ ۔اردو میں

    جملہ! کا تعارف جملہ! ایک مفت سی ایم ایس (ویب اجزا سنبھالنے کا نظام) ہے جس کی مدد سے کسی ویب سائٹ کو منظم رکھنا آسان رہتا ہے، یہ سائٹ میں موجود مواد کو ترتیب دینے کیلیے ڈیٹابیس کا استعمال کرتا ہے، دوسرے سی ایم ایس پر جملہ! کی فوقیت اس کے استعمال میں وسعت، محفوظ ہونے اور ہزاروں ایکسٹنشنز کی...
  13. باسم

    میرا کمپیوٹر overheating کی وجہ سے ری اسٹارٹ ہورہا ہے۔

    میرا کمپیوٹر کچھ ہی دیر چلنے کے بعد ری اسٹارٹ ہوجاتاہے اور بلو اسکرین پر اس کی وجہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کا سی پی یو overheating کا شکار ہے پہلے ونڈوز کھل جا تی تھی اب Bios بھی نہیں دکھا پاتا اس سےپہلے ہی بند ہوجاتا ہے اور ایک چھوٹی بیپ کے بعد ایک لمبی بیپ دیتا ہے۔ اس کا حل کیا ہوسکتا ہے؟
  14. باسم

    جرمنی:ورلڈ سائبر گیمز شروع پاکستانی ٹیم شامل

    جرمنی:ورلڈ سائبر گیمز شروع پاکستانی ٹیم پہلا میچ جمعے کو کھیلے گی
  15. باسم

    یونیکوڈ اردو میں خبروں کی سائٹس

    یونیکوڈ اردو میں نیوز سائٹس کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ ان کو ایک جگہ جمع کرنے کا جی چاہا تاکہ "آج کی خبر" لینے میں آسانی رہے۔ 1-بی بی سی اردو 2-روزنامہ جنگ اردو 3-آج نیوز اردو 4-اے آر وائے نیوز اردو 5-العربیہ اردو 6-وائس آف امریکہ 7-ڈوئچے ویلے اردو 8-نیوز اردو 9-القمر آن لائن...
  16. باسم

    لائبریری کیلیے کتابیں حاصل کرنے کی معلومات

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر میں کسی سے لائبریری کیلیے کتاب فراہم کرنے کی بات کروں تو اس کے سامنے کیا ضروری تفصیلات رکھنی ہونگی؟ اور وہ کون سی باتیں ہیں جو کسی کو کتاب فراہم کرنے پر آمادہ کرسکتی ہیں؟
  17. باسم

    ماہنامہ کمپیوٹنگ ایک بار پھر

    ماہنامہ "کمپیوٹنگ" چار ماہ کے وقفے کے بعد ایک بار پھر چھپ گیا ہے۔ جولائی 2008 کے شمارہ کا ٹائٹل دیکھیے۔ http://computingpk.com/forums/download/file.php?id=1090
  18. باسم

    احمد بو خاطر (منشد)

    احمد بو خاطر عربی اور انگریزی نشید پڑھتے ہیں مجھے ان کی اناشید بہت پسند ہیں اس کی وجہ آواز سے زیادہ ان کی نشید میں پایا جانے والا پیغام ہے اور اسی طرح انہوں نے اپنی کئی اناشید میں قریبی رشتوں مثلا ماں، باپ، بھائی، بیوی اور بچوں کو نشید کا موضوع بنایا ہے اور ان میں سے ہر ایک پر الگ نشید کہی ہے جو...
  19. باسم

    جیو انگلش کے لائسنس کا تنازعہ

    جیو ٹی وی اپنا انگریزی چینل کھولنا چاہتا ہے اور اس کیلیے اس نے تمام انتظامات کر رکھے ہیں مگر اسے لائسنس نہیں مل رہا۔ جیو انگلش کولائسنس جاری نہ کرنے کا فیصلہ سابق سیکریٹری اطلاعات انور محمود نے جیو انگلش کو نشریات شروع کرنے کی اجازت دیدی تھی وکی پیڈیا پر معلومات
  20. باسم

    عوام اب عصمت فروشوں کے خلا ف بھی میدا ن میں

    کر اچی : کر اچی کے عوام چور ، ڈکیتوں کے بعد اب عصمت فروشی کے خلا ف بھی مید ان میں نکل آئے ہیں اور ازخود کا رروائی شروع کر دی ہیں ۔کر اچی کے پو ش علا قے گزری میں چلنے والے عصمت فروشی کے اڈے کے خلاف پو لیس سے بار بار درخو است کر نے والے علا قہ مکینوں نے ازخو د کارروائی کر کے سرغنہ سمیت پندرہ...
Top