فونٹ اردو تحریر فونٹ

باسم نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 1, 2010

  1. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو تحریر فونٹ​
    [​IMG]
    السلام علیکم!
    بہت انتظار کیا کہ کوئی اللہ کا بندہ نستعلیق تحریر فونٹ تیارکردے گا مگر تاحال ایسا نہ ہوسکا
    پھر خود ہی اس میدان میں اترنے کا ارادہ کیا نستعلیق تحریر کی جدا، ابتدائی، درمیانی ، آخری اشکال لیں ان میں مناسب تبدیلی کی اور نستعلیق لائک کی بنیاد پر یہ پہلا اور آخری فونٹ تیار کیا اور اس میدان سے بھاگ کھڑے ہوئے کسی میں ہمت ہے تو پکڑ کے دکھائے۔
    اردو تحریر فونٹ ڈاؤن لوڈ کیجیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 25
  2. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,901
    بہت خوب جناب باسم صاحب ۔ نہایت عمدہ کاوش ہے ۔ جزاک اللہ ۔
     
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,631
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بہت شکریہ باسم۔ آپ کی کاوش قابل تعریف ہے۔ ہمارے ایک گمشدہ دوست جواد نے اس سمت میں کچھ کام کیا تھا۔ اگر کسی طرح ان کا پتا چل جائے تو ان سے بھی اس کام کو مکمل کرنے کا کہا جا سکتا ہے۔
     
  4. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ انسٹال کرتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ما شا اللہ ۔۔ بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے ۔ میری طرف سے مبارک باد قبول کیجئے۔ :applause:
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. ناصر عاقل

    ناصر عاقل محفلین

    مراسلے:
    91
    ارے بابے end فونٹ ہے۔ بہت علٰی باسم صاحب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    زبردست
    ان شا ء اللہ آپ بھاگنے میں کا میاب نہیں ہو ں گے
    پہلا اور آخری فونٹ تیار کیا اور اس میدان سے بھاگ کھڑے ہوئے کسی میں ہمت ہے تو پکڑ کے دکھائے۔
    اس سے ہم کیا نتیجہ اخذ کریں ،؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مدرس بھائی میں آپ کی بات نہیں سمجھا ۔ کس کی بات کر رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ذیشان حیدر

    ذیشان حیدر محفلین

    مراسلے:
    389
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    محترم جناب باسم صاحب!
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
    بہت ہی خوبصورت فونٹ بنایا ہے میری اور میرے دوستو‌ں کی جانب سے آپ کو بہت بہت مبارکباد
    اللہ تعالیٰ‌آپ کو مزید ترقی سے ہمکنار فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نئے سال کا ایک اور تحفہ! :)
    یار باسم بھاگنے کی کیا ضرورت تھی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    باسم صاحب۔۔۔بہت خوب ۔۔ جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,269
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مبارک ہو یہ نیا فانٹ۔ یہ تو فارسی سمپل نولڈ پر بھی مبنی لگتا ہے۔ اس کو بنیاد بنا کر میں نے اردو نقش فانٹ بہت پہلے بنایا تھا، جب ’سمت‘ 4t ڈاٹ کام پر اور پھر آئی فاسٹ نیٹ ڈاٹ کام پر تھا۔ 
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میں‌نے باسم بھائی سے کہا ہے
     
  15. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    بہت خوب ماشاءاللہ بہت اچھا کام ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ماشاءاللہ بہت خوب فونٹ تیار کیا ہے آپ نے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تمام دوستوں کا شکریہ کہ انہوں نے فونٹ کو پسند کیا
    فرار اس لیے کہ ایسی فرصت کم ہی میسر آتی ہے
     

اس صفحے کی تشہیر