مشہور انٹر نیٹ سرچ کمپنی گوگل جو کہ سرچ انجن سے لیکر آن لائن کمیونٹی تک اور نیوز سروس سے لیکر ای میل سروس تک اپنے حریفوں پر سبقت کی ایک لمبی فہرست رکھتی ہے اب آپریٹنگ سسٹم کے میدان میں بھی اترنے کا فیصلہ کر چکی ہے ۔
گوگل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ لینکس کے تیزی سے مشہور ہوتے آپریٹنگ...