آن پیج کا نیا ورژن چاہیے

باسم

محفلین
کیا مجھے کہیں سے ان پیج کا نیا ورژن 2.9 مل سکتا ہے؟ ۔اس میں یونیکوڈ کی سپورٹ موجود ہے یونی یونیکوڈ کی فائل کو ان پیج میں لایا اور ان پیج کی فایل کو بطور یونیکوڈ کہیں اور لے جایا جا سکتا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اس کو تو خریدنا ہی پڑے گا۔ اس کا تو شئیر ویر ورژن بھی نہیں ہوتا۔ کسی نے نئے ورژن کو اب تک ہیک بھی نہیں کیا ہے جو سرقہ شدہ مل سکے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت مشکل ہے۔ ابھی تو یہ کسی بھی ٹورنٹ سائٹ پر نہیں‌موجود، لگتا ہے کہ کریک نہیں ہوسکا :(
 
Top