نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    الوداع (افسانہ)

    برائے تنقید و تبصرہ ۔۔۔۔ الوداع محمد علم اللہ اصلاحی دور افق پر ڈوبتے ہوئے سورج کی باقیات میں سے پھیلتی ہوئی سرخی پوری طرح نمودار نہیں ہوئی ہے۔ ابھی اجالا ہے ،ہلکا ہلکا اجالا ،جو ابھی تھوڑی دیر میں اندھیرے کی شکل لینا شروع کر دے گا۔ امی باورچی خانے میں ابھی بھی کچھ کھٹ پٹ کر رہی ہیں ،جبکہ انہیں...
  2. محمد علم اللہ

    جنت سے جون ایلیا کا خط انور مقصود کے نام

    جنت سے جون ایلیا کا خط انور مقصود کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انو جانی ! تمہارا خط ملا، پاکستان کے حالات پڑھ کر کوئی خاص پریشانی نہیں ہوئی۔ یہاں بھی اسی قسم کے حالات چل رہے ہیں۔شاعروں اور ادیبوں نے مر مر کر یہاں کا بیڑا غرق کر...
  3. محمد علم اللہ

    قرآنیات پر مسابقہ مقالہ نویسی

    نئی دہلی (پریس ریلیز)ادارہ علوم القرآن نے رجوع الی القرآن کے رجحان کو فروغ دینے کے لیے گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ملکی سطح پر مسابقہ مقالہ نویسی کا اعلان کیا ہے۔ یہ مسابقہ ۲ سطحوں پر ہوگا۔ پہلا گروپ مسلمان طلبہ واسکالرس کے لیے ہے۔ جس کا موضوع ’’قرآن اور انسداد فواحش‘‘ طے ہوا ہے۔ جب کہ دوسرا...
  4. محمد علم اللہ

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    برائے تنقید و تبصرہ۔۔۔۔۔ فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات محمد علم اللہ اصلاحی میں کافی عرصہ سے میڈیا سے وابستہ ہوں۔ اس دوران میں نے میڈیا کے بہت سے اداروں کی کارکردگی کا گہرائی سے مطالعہ اور مشاہدہ کیاہے اور اپنے کیریئر کے دوران میں نے جو تجربات حاصل اور جو نتائج اخذ کیے ہیں انہی کی روشنی...
  5. محمد علم اللہ

    لورا لائی،سنگسار جوڑے کی قبر کشائی

    یہ کون سا اسلام ہے ،ہم تو سمجھنے سے قاصر رہے ذرا آپ لوگ بتائیے گا ۔۔۔۔ لورالائی(آن لائن)لورالائی کے علاقے کچھی علیزئی کڑو پہاڑ میں جوڑے کو سنگسار کرنے کے واقعے کے سلسلے میں منگل کو عدالت کے حکم پر جوڈیشل مجسٹریٹ عصمت اللہ یوسفزئی، اسسٹنٹ کمشنر میران بلوچ،اعلی حکام اورلیویز عملہ نے کچھی...
  6. محمد علم اللہ

    ایک پیاری سی نیپالی بانسری سماعت فرمائیے

    ایک پیاری سی بانسری جسے سیکڑوں مرتبہ سن چکا ہوں مگر طبیعت سیر نہیں ہوتی ۔
  7. محمد علم اللہ

    اردو ٹوئٹر اور ہندوستان کے اردو صحافی و قلمکار

    یہ خوش آئند بات ہے کہ ہند و پاک دونوں جگہ اردو سے متعلق نئے نئے موضوعات پر قلمکار حضرات خامہ فرسائی کر رہے ہیں ۔ابھی کل ہی مجھے ایک مضمون پڑھنے کا موقع ملا ۔پڑھتے ہی یہ خیال آیا کہ اسے اردو محفل میں شیر کیا جانا چاہئے ۔یہ مضمون جناب مکرم نیاز صاحب نے تحریر کیا ہے (جناب مکرم نیازآن لائن نیوز...
  8. محمد علم اللہ

    مبارکباد محفل کے "شیر"فلک بھیا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد

    محفل کی ہر دلعزیز شخصیت جو کچھ دنوں سے غائب بھی ہیں کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پر محفل اور محفلین کی جانب سے ڈھیروں مبارکباد۔ فلک شیر بھیا اب تو آ جائیں ۔۔۔۔ ارے بھئی ملائکہ ، عینی شاہذرا ایک اچھا سا کیک کا آرڈر تو دو۔
  9. محمد علم اللہ

    ناول کیسے لکھے جاتے ہیں ۔

  10. محمد علم اللہ

    توجہ کی گذارش

    "میڈیا (کے میدان )میں فارغین مدارس کے لیے امکانات" اس ٹاپک پر مجھے ایک پیپر پرزنٹ کرنا ہے کیا کیا باتیں آ سکتی ہیں اس میں آپ لوگوں کے ذہن میں کچھ نکات ہو تو بتائیں ۔۔۔۔۔ کوئی مضمون ،مقالہ وغیرہ ہو تو شیر کریں مہربانی ہوگی علم
  11. محمد علم اللہ

    ایک سوال کا جواب تفصیل سے مطلوب ہے ۔

    مولانا محمد علی جوہر رحمۃ اللہ علیہ کا مقبرہ فلسطین میں ہے اس کی وجہ ۔مولانا کو فلسطین میں کیوں دفنایا گیا اور کے پیچھے کیا محرکات تھیں یا کیا وجوہات کیا تاریخی عوامل ؟؟؟مجھے اس کی تفصیلات معلوم کرنا ہے ÷۔۔۔۔۔
  12. محمد علم اللہ

    صدر جمہوریہ ہند کی تقریر کا اردو ترجمہ

    میرے عزیز ہم وطنو : 65 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر میں ہندوستان اور پوری دنیا میں رہنے والے آپ سبھی لوگوں کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔میں اپنی مسلح افواج ‘ نیم فوجی دستوں اور انٹرنل سیکورٹی فورسیز کے ارکان کو بھی خصوصی مبارک باد دیتاہوں۔ ہرا یک ہندوستانی یوم جمہوریہ کا احترام کرتا ہے۔ 64 برس...
  13. محمد علم اللہ

    ایک مدت کے بعد آپ سے مخاطب ہوں------سمت استاد محترم الف عین صاحب کا اداریہ

    نیا سال ۲۰۱۴ء مبارک۔ ایک مدت کے بعد آپ سے مخاطب ہوں۔ ’سمت‘ کے دور اول کا پہلا شمارہ دسمبر ۲۰۰۵ء میں نکالا گیا تھا۔ ان دنوں تک اردو تحریر انٹر نیٹ پر خال خال ہی دکھائی دیتی تھی۔ اور ’سمت‘ کے اجراء کا مقصد یہی تھا کہ اردو ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کو تحریری اردو سے واقفیت ہو جائے۔ اسی لئے اس...
  14. محمد علم اللہ

    ڈرامہ: بابر کی محبت---تحریر : دوندر شرما / ترجمہ : محمد علم اللہ اصلاحی

    تحریر : دوندر شرما ترجمہ : محمد علم اللہ اصلاحی ڈرامہ بابر کی محبت کردار بابر : مغل سلطنت کا بانی ، ہمایوں کا باپ ماہم : بابر کی بیوی ، ہمایوں کی ماں ہمایوں : بابر کا بیٹا مرتضی : طبیب۔ ابوالبقاء : ایک تجربہ کار عالم آقا ، غلام - لونڈی وغیرہ۔ پہلا منظر [مقام - آگرہ کا چارباغ۔چاروں طرف مختلف...
Top