نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    قلم کار اپنے عہد کا گواہ ہوتا ہے

    نام کتاب: سیاہ رات (ناول) صفحات :380 مصنف : وکیل نجیب تبصرہ نگار: محمد علم اللہ کہا جاتا ہے کہ قلم کار اپنے عہد کا گواہ ہوتا ہے جو بے انصافی ، ظلم ، تشدد اور معاشرتی ناہمواریوں کے خلاف لڑائی لڑ رہا ہوتا ہے۔ ہمیں ایسے گواہان کی یقینا ضرورت ہے جو معاشرے کی نا ہمواریوں کو بہتر ڈھنگ سے درشا سکیں...
  2. محمد علم اللہ

    انکاونٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ

    برائے تنقید و تبصرہ انکاونٹر محمد علم اللہ ہم چار مینار پولس اسٹیشن کے قریب اس کے لوٹنے کا انتظار کر رہے تھے۔ برآمدے کے دوسری جانب کا پٹ کھلا ہوا تھا۔ لیکن میری نگاہیں اس کا جائزہ بھی نہ لے پائی تھیں کہ ایک پولس والے نے اس کو بند کر دیا۔ اب کچھ نظر تو نہیں آ رہا تھا لیکن ہم کسی کے چیخنے کی...
  3. محمد علم اللہ

    بچپن کا روزہ

    جمعرات، 2 جولائی، 2015 محمد علم اللہ خود کو بچپن کے دنوں میں لےگئے تو ایک ہوک سی دل میں اٹھی ۔کہاں وہ مستیوں ، رنگ رلیوں ، بے فکریوں کے دن اور کہاں یہ کمپٹیشن ، امتحان ، پڑھائی ، نوکری کی تلاش ، بچھڑے رشتے ، دوستوں کی کرم فرمائیاں ، ناراضگیاں،دغابازیاں یعنی کہ بے شمار حاضر اور ماضی کی یادیں ایک...
  4. محمد علم اللہ

    خود نوشتوں کا قصہ

    ان دنوں شیخ محمد عبد اللہ کی خود نوشت سوانح حیات "آتش چنار"کا مطالعہ جاری ہے ۔ زبان اس قدر پیاری ہے کہ چھوڑنے کو جی نہیں چاہتا ۔ یوں تو خود نوشتیں ایک طرفہ مدعی کے مدعا کی سی ہوتی ہیں، اور اس میں علامہ موہن داس کرم چند گاندھی جیسے بہت کم ہوتے ہیں جو واقعی سچ بات لکھ دیتے ہیں ۔ علامہ گاندھی نے...
  5. محمد علم اللہ

    دنیا میں کتنا غم ہے ۔۔۔۔۔

    محمد علم اللہ آج میرے ایک آفس کلیگ نے اپنے دل کی کچھ باتیں مجھ سے شیر کیں ،کئی دنوں سے وہ الجھا الجھا سا نظر آتا تھا میں نے یوں ہی پوچھ ہی لیا بھائی خیریت تو ہے ؟ اسقدر اداس کیوں ہو ۔ یار زندگی کو خوشی خوشی جیو ، غم ہو تو بھی اس کو پی جاو ، یہ دنیا غم سننا نہیں چاہتی ۔ پتہ نہیں اس کو میری...
  6. محمد علم اللہ

    امّاں ایسی سگھڑ تھیں

    فیس بُک سے مصف کون ہے پتہ نہیں لیکن تحریر اچھی لگی تو شیر کر دیا ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے پورے خرچ ہو جاتے تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے میں جمع ہوتے رہتے اور مہینے کے آخری دنوں میں ان ٹکڑوں...
  7. محمد علم اللہ

    میں کتنوں کی دشمنی مول لیتا رہوں گا

    بہت دن ہو گئے ہیں جی چاہتا ہے کچھ لکھوں کالے بھیڑیوں کی کہانیاں یا پھر سفید پوشوں کی عیاریاں مگر پھر ڈر بھی لگتا ہے میں کتنوں کی دشمنی مول لیتا رہوں گا میرے ایسے ہی بہت سے دشمن ہو گئے ہیں میری باتیں سینے میں جن کے برابرچبھتی رہتی ہیں
  8. محمد علم اللہ

    اردو کلاسک کارٹون کے آئینہ میں

    بشکریہ: اردو کلاسک فیس بُک پیج
  9. محمد علم اللہ

    مدرسے اور اینٹ کے بھٹے

    ایک دردمند نے موجودہ دینی مدارس کو اینٹ کے بھٹوں سے تشبیہ دی مگر واقعہ یہ ہے کہ اینٹ کے بھٹے میں اگر کبھی ذرا زیادہ اینٹیں خراب نکل آتی ہیں ، تو مالک پریشان ہوجاتا ہے اور فورا ایسے اقدامات کرتا ہے کہ اگلی بار ایسا نہ ہو۔ مدرسہ اور اینٹ کے بھٹہ میں ایک فرق تو بہت واضح ہے کہ لاپرواہی اور غفلت کے...
  10. محمد علم اللہ

    اردو ایم ایس ورڈ میں مدد کی درخواست

    فٹ نوٹ سے پہلے یہ لکیر آ رہا ہے جو بائیں سے دائیں آ رہا جبکہ اردو تیکنک کے مطابق اسے دائیں سے بائیں ہونا چاہئے ۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ اسے دائیں سے بائیں کریں ۔ ابن سعید اسد امجد میانداد
  11. محمد علم اللہ

    اساتذہ سے باتیں

    کیا آپ کے لکھنے کا کوئی خاص وقت ہوتا ہے ؟ کس وقت لکھنا آپ کو زیادہ اچھا لگتا ہے ؟ کیا لکھنے میں وقت کا بھی اثر پڑتا ہے مثلا اگر کوئی چیز صبح لکھیں تو انداز بدل جائے یا شام میں لکھیں تو انداز کچھ اور ہو؟ کیا ماحول اور موسم کا اثر بھی تحریر پر پڑتا ہے ؟
  12. محمد علم اللہ

    کردار کیسے بنتے ہیں اور ان سے کہانی کیسے جنم لیتی ہے

    ماخذ:http://vojpj.com/writing/Mere_kuch_Kirdar_05.html
  13. محمد علم اللہ

    گزارش

    ہمارے ایک عزیز دوست کو "علم کی اہمیت"پر نظم چاہئے ۔ان کی بچی کو جو درجہ سوم میں پڑھتی ہے تعلیمی مظاہرہ میں پیش کرنا ہے ۔اساتذہ کرام سے خصوصی توجہ چاہوں گا ۔
  14. محمد علم اللہ

    وہ ایک مرد درویش

    سابق ممبر آف پارلیمنٹ ،مسلم انڈیا کے ایڈیٹر، مسلم مجلس مشاورت کے سابق صدر،نوکر شاہ ،بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے کنوینر ومتعدد ہمہ جہت شخسیت کے مالک سید شہاب الدین سے ملاقات کا قصہ ۔ محمد علم اللہ اصلاحی مسلم مسائل سے متعلق ایک دستاویز کی تیاری کے سلسلے میں معروف انگریزی مجلہ’’مسلم انڈیا‘‘کو پڑھنے...
  15. محمد علم اللہ

    اپنی ڈائری سے چند سطریں

    بقرعید کے دوسرے دن ڈائری میں لکھی گئی تحریر سے چند سطریں۔۔۔۔۔ اور آج تو حد ہی ہو گئی،آفس کے لئے جب میں نکلا تو کیا دیکھتا ہوں کئی بچے جن کی عمریں مشکل سے دس اور بارہ کے درمیان رہی ہوگی کرتا، پاجامہ ،ٹوپی اور شلواربتا رہے تھے کہ یہ سب مدرسہ کے طلباء ہیں دروازے دروازے جاکر چرم قربانی تحصیل کر رہے...
  16. محمد علم اللہ

    انگریزی الفاظ کے لئے ایک شاندار ڈکشنری

    یوں تو انٹرنیٹ بہت ساری ڈکشنریاں اور معجم بکھرے پڑے ہیں جہاں آپ اپنے متعینہ الفاظ اس کے معنی اور اس الفاظ کے استعمال تلاش کر سکتے ہیں ۔لیکن یہ ویب سائٹ مجھے بے حد اچھا لگا اس لئے محفلین سے شیر کر رہا ہوں ۔ اس کی ایک خاصیت جو مجھے بہت اچھا لگا وہ یہ ہے کہ اس میں لفظوں کو استعمال کر کے بھی بتایا...
  17. محمد علم اللہ

    اگر سچ مچ "ملی گزٹ " ڈوب گیا تو !

    اگر سچ مچ "ملی گزٹ " ڈوب گیا تو ! ہواؤں سے الجھتی روشنی کو اعتبار کامرانی کون دے گا محمد علم اللہ اصلاحی ابھی حا ل ہی میں معروف انگریزی جریدہ ملی گزٹ کے تازہ شمارے میں یہ خبرآئی ہے کہ تقریبا 14 برسوں سے شائع ہو نے والایہ اخبار بند ہونے والاہے۔ اخبار کے مدیر ڈاکٹرظفرالاسلام نے صفحہ اول...
  18. محمد علم اللہ

    گاندھی کا فلسفۂِ عدمِ تشدد اور حماس---منیر احمد خلیلی

    گاندھی کا فلسفۂِ عدمِ تشدد اور حماس منیر احمد خلیلی غزہ کے المیہ نے خود مسلمان معاشروں کے اندر متعدد مباحث کو جنم دیا ہے۔غزہ پر چھ سال پہلے کی ہولناک غارت گری کے موقع پر بھی یہ موقف سامنے آیا تھااور اب پھر کچھ حلقوں میں دہرایا جا رہا ہے کہ حماس کو مسلح مزاحمت کا راستہ ترک کر دینا چاہیے۔راکٹوں...
  19. محمد علم اللہ

    ہم ادیب کیوں نہ بن سکے؟

    (سرور فرحان سرورؔ) صاحب، ہمیں تو لکھنا لکھانا، دُنیا کا مُشکل ترین کام لگتا ہے اور ہمارے ایسے محسُوسات بچپن سے ہی ہیں یہ الگ بات کہ بچپن میں ہمیں لکھنے سے کہیں زیادہ مُشکل کام پڑھنا لگتا تھا، خصوصاً اپنا لکھا پڑھنا۔ ہمیں یاد پڑتا ہے کہ بچپن میں ہم کوئلے سے دیوار پر لکھا کرتے تھے اور ہمارے...
  20. محمد علم اللہ

    اور اردغان کی ہوئی پھر شاندار جیت

    http://tribune.com.pk/story/746904/erdogan-seen-winning-turkish-presidency-in-election-first-round/
Top