نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    الاخوان المسلمون دہشت گرد نہیں ہیں: ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

    الاخوان المسلمون دہشت گرد نہیں ہیں ڈاکٹر ظفرالاسلام خان ایڈیٹر ملی گزٹ الاخوان المسلمون کے مصر میں ڈیڑھ سال قبل عام انتخابات جیتنے سے جہاںاسرائیل اور مغرب کے کان کھڑے ہو گئے، وہیں مصری فوج اور لبرل کلاس بھیتشویش میں مبتلاہوگیا کیونکہ الاخوان المسلمون کی حکومت کے قیام کا مطلبتھا کہ جو لوٹ گھسوٹ...
  2. محمد علم اللہ

    مسلمانان ہند کی حب الوطنی اور کرکٹ

    محمد علم اللہ اصلاحی ابھی حال ہی میں ہندوستان پاکستان میچ کے بعد ملک میں جس قسم کے حالات پیدا ہوئے اس نے سنجیدہ طبقہ کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ ملک کس راہ پر گامزن ہے ۔اولا اترپردیش کے شہر میرٹھ کی سوامی ویویکا نند سوبھارتی یونیورسٹی سے56کشمیری طلبہ کو پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی پذیرائی کرنے...
  3. محمد علم اللہ

    تخلیقی انداز سے کیسے سوچا جائے؟

    تخلیقی انداز سے کیسے سوچا جائے؟ مقبولِ عام کتاب ’’بڑی سوچ کے کرشمے‘‘ سے کارآمد اور دلچسپ باتیں زندگی میں کامیابی کے لیے تخلیقی سوچ بہت اہمیت رکھتی ہے۔ ہم بھی تھوڑی سی کوشش اور توجہ سے اپنی تخلیقی صلاحیت بہتر بنا سکتے ہیں۔ بہتر تخلیقی صلاحیت ہمارے کام یا کاروبار ، ہمارے تعلقات اور ہماری...
  4. محمد علم اللہ

    آرٹ کے لکھاری۔۔۔انیلا ذوالفقار

    آرٹ کے لکھاری انیلا ذوالفقار احساسات ، تاثرات کا بیاں دستاویز کی صورت میں جب کاغذ پر رقم کیا جاتا ہے تو اس کی اہمیت مسلمہ ہو جاتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ وہ تاریخی اہمیت کر لیتے ہیں۔ ذرا تصور کریں شاعر، ادیب اپنے تاثرات کا اظہار محض کرتے اور تحریر نہ کرتے تو شاید کتاب کا وجود ہی نہ ہوتا مصور...
  5. محمد علم اللہ

    ’’رائٹرنہ بنتی تو میں شاید پاگل ہوجاتی‘‘ از: محمود الحسن

    ’’رائٹرنہ بنتی تو میں شاید پاگل ہوجاتی‘‘ محمود الحسن بین الاقوامی شہرت یافتہ مصنفہ بیپسی سدھوا سے مکالمہ۔ فوٹو: فائل ممتاز شاعرفیض احمد فیض نے ’’کرو ایٹرز‘‘کے بارے میں تبصرہ کرتے لکھا: ’’بے رحمانہ راست گواور حد درجہ حساس بیپسی اپنی کہانی رندانہ بے باکی، صاف گوئی اور شگفتگی سے سناتی ہیں۔‘‘...
  6. محمد علم اللہ

    مسلم قوم کا ایجنڈا کیا ہو؟ از: ازڈاکٹر ظفرالاسلام خان

    مسلم قوم کا ایجنڈا کیا ہو؟ ڈاکٹر ظفرالاسلام خان آزاد ہندوستان میں جہاں ساری قومیں آگے بڑھی ہیں، وہیں مسلمان دھیرے دھیرے رجعت قہقری کرتے ہوئے آج ساری قوموں سے پیچھے کھڑے ہیں۔ جہاں حکومت اور ہندوتوادی طاقتوں کا اس نتیجے میں حصہ رہا ہے،و ہیں ہم خود بحیثیت فرد اور ملت بھی ذمہ دار ہیں۔ ہمارے...
  7. محمد علم اللہ

    کیا مسئلہ ہو سکتا ہے ؟؟

    میرا فیس بُک اکاونٹ میں کمنٹ کا آپشن کام نہیں کر رہا ۔یعنی اس میں کلک کرتا ہوں تو کچھ ہوتا ہی نہیں ۔کیا مسئلہ ہو سکتا ہے ۔
  8. محمد علم اللہ

    جدید اور روایتی تہذیب کے درمیان تصادم

    فرسٹ ایپی سوڈ دوسرا ایپی سوڈ
  9. محمد علم اللہ

    معروف افسانہ نگار علی امام نقوی کا انتقالِ پُرملال

    نئی دہلی۔ ۱۰؍مارچ ۲۰۱۴ء (انیس امروہوی) اُردو کے معروف افسانہ نگار علی امام نقوی کا آج دوپہر تقریباً ساڑھے بارہ بجے ممبئی میں انتقال ہو گیا (انا للہ و انا الہ راجعون)۔ مرحوم گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ علی امام نقوی کے انتقال کی خبر پروفیسر شمس الحق عثمانی نے شمیم عباس صاحب کے حوالے سے دی۔ مرحوم...
  10. محمد علم اللہ

    ادب کیا ہے؟

    ادب کیا ہے؟ اس کا مقصد کیا ہے؟ ہم کیوں اسے پڑھیں؟ یہ کیوں اہم ہے؟ کیا ادب کے لئے زبان جاننا ضروری ہے؟ کیا ادب کی کچھ قسمیں بھی ہوتی ہیں ؟ ہم کن چیزوں کو ادب کہیں گے اور کن کو غیر ادب؟ ادب اور تخلیقیت میں کیا فرق ہے؟ اساتذہ کرام سے خصوصی توجہ کی گذارش ہے ۔۔۔
  11. محمد علم اللہ

    آپ کا پسندیدہ یا نا پسندیدہ اشتہار

    اشتہارات نے عصر جدید میں انسانوں کو کئی نئی قدروں سے روشناس کرایا ہے ۔عوام کے عادات و اطوار پر اثر پذیر اشتہارات نے نظریات اور خیالات کی دنیا میں بھی انقلاب برپا کیا ہے ۔صحیح معنوں میں اشتہارات نے انسانی زندگی ہی بدل کر رکھ دی ہے ۔بعض لوگ اشتہار کو تفریح کا بہترین ذریعہ سمجھتے ہیں تو بعض چاپلوسی...
  12. محمد علم اللہ

    میرا رام کسی کی مسجد توڑ کر بنائے مندر میں نہیں بس سکتا : اروند کیجری وال

    کیجریوال نے کہا کہ جب بابری مسجد واقعہ ہوا تھا، تب میں نے نانی سے پوچھا تھا کہ آپ تو بہت خوش ہوں گی۔ان کا کہنا تھا کہ میرا رام کسی کی مسجد توڑ کر بنے مندر میں نہیں بس سکتا.۔ ایک فساد کی بھی ٹھیک سے جانچ ہو جائے اور فساد کروانے والی پارٹی کے لیڈروں کو جیل بھیج دیا جائے تو ملک میں فساد بند ہو...
  13. محمد علم اللہ

    افسانہ نگار عبید قمر کا انتقال

    محمد علم اللہ اصلاحی معروف افسانہ نگار عبید قمر کا آج صبح پٹنہ میں انتقال ہو گیا ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون نمازِ جنازہ آج بعد نماز عصر محمد پور مسجد (شاہ گنج، پٹنہ) میں ادا کی جائے گی۔قمر مرحوم کا اصل نام عبدالکریم تھا ،آپ کی پیدائش ۴؍ستمبر ۱۹۴۸ء کو بہار ہوئی تھی ۔ بی ایس سیاور ادیب کامل کے...
  14. محمد علم اللہ

    جماعت اسلامی ہند کی طرف سے جاری کردہ ۔۔۔۔۔۔۔۔عوامی منشور برائے پارلیمانی انتخابات2014

    باسمہ تعالیٰ (مع پس منظر و تفصیلات) الف) تعارف دستوری اعتبار سے ہندوستان، پارلیمانی طرز حکومت کا حامل خود مختار، سیکولر اور جمہوری ملک ہے۔ دستور ہند میں ایک ایسے ملک کی تعمیر کا تصور پیش کیا گیا ہے جس کے خمیر میں عدل، آزادی اور مساوات کی قدریں شامل ہیں۔چنانچہ اب یہ ریاست کا کام ہے کہ وہ...
  15. محمد علم اللہ

    کبھی رنگ گل سے جداہوا، کبھی خوشبو اس کی بکھر گئی

    غزل کبھی رنگ گل سے جداہوا، کبھی خوشبو اس کی بکھر گئی اسی انتشار حواس میں، مری زندگی بھی سنور گئی میں اداس ہوں یہ کسے خبر، میں نہال ہوں یہ کسے پتہ جو مری متاع حیات تھی وہ سفر میں ساری بکھر گئی میں شجر بنا،میں ہی شاخ بھی، جو ثمر لگے تو سب آگئے کبھی پتھروں سے نہیں کہا، مرے دل پہ جو بھی گذر گئی...
  16. محمد علم اللہ

    ہندوستانی اور پاکستانی سیریلس

    ہندوستانی اور پاکستانی سیریلس میں کیا فرق یا کیا یکسانیت ہے ۔ میں نے کئی پاکستانی سیریلس دیکھےمجھے بہت حد تک ہندوستانی مسلم تہذیب کی عکاسی بھی نظر آئی اس میں ۔ میں نے آج تک کوئی بھی ہندوستانی سیریل نہیں دیکھی ۔ ہاں ایک دو سیر یل میں تھوڑا بہت کام کیا لیکن دیکھا ایک بھی نہیں ۔آپ لوگوں نے کون کون...
Top