نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    کھڑکی پر کامران---- ایک ایسی کہانی جو آپ کو رلا دے گی ۔

    کھڑکی پر کامران رویش کمار (انکر این ڈی ٹی وی ہندی) دس منزلہ کمرے کی کھڑکی سے اپنی بیٹی کو باہر کی دنیا دکھا رہا تھا۔ اچانک ایک نوجوان رسی سے لٹکا ہوا کھڑکی پر آ گیا۔ پانی چاہئے۔ اتنی اونچائی پر بے خوف وہ ان دیواروں کو رنگ رہا تھا جس کے رنگین ہونے کا سکھ شاید ہی اسے ملے۔ میری بیٹی تو انتہائی خوش...
  2. محمد علم اللہ

    ریاست دو ، جرم ایک

    یہ واقعی عجیب اور خوفناک صورتحال ہے کہ دو مضبوط جمہوریت کے دعوے دار ہندوستان اور پاکستان میں اس طرح کے واقعات پر قابو نہیں پایا جا رہا ہے ۔ جہاں پاکستان میں شادی شدہ اور حاملہ 25 سالہ فرزانہ پروین،کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر پتھروں سے مار مار کر ہلاک کر دیا گیا تو دوسری جانب ہندوستان میں بدایوں...
  3. محمد علم اللہ

    پاکستان کی 356 دلہنوں کو ہندوستانی شہریت کا انتظار

    لکھنؤ (سچ نیوز نیٹ ورک) وزیر اعظم نریندر مودی کے ہند پاک تعلقات کو بہتر بنانے کی پہل کے بعد اتر پردیش کے نوجوانوں سے شادی کر چکی اور ہندوستانی شہریت ملنے کا انتظار کر رہی پاکستان کی تقریبا 356 دلہنوں میں نئی آس اور امید پیدا ہوئی ہے۔ اتر پردیش کے حکام نے تسلیم کیا کہ ہزاروں پاکستانی لڑکیاں...
  4. محمد علم اللہ

    ائے کاش یہ سرحدیں نہ ہوتیں!!

    وسیم احمد تیاگی نواز آئے اور چلے گئے مگر آنکھوں کی زمین کو نم کرنے والا یہ شخص اب ہمارا نہیں تھا ۔ یہ پاکستان کا تھا اسی پاکستان کا جس کے نام پر ہم جیسوں کو ذہنی طور پر پریشان کیا جاتا ہے ۔ کیسی عجیب ستم ظریفی ہے اب سے تین نسل پہلے ہم ایک تھے مگر اب ہم تین ہیں ، جن میں پاکستان کوہندوستان کے لئے...
  5. محمد علم اللہ

    نواز شریف کو دعوت کا راز

    http://etemaaddaily.com/epapers/index.php?volid=5&issueid=440&date=2014-05-25
  6. محمد علم اللہ

    اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے آصف جیلانی خواجہ آصف ملک کے ممتاز رہنما ہیں ۔۔ ان کا تعلق اس مردم خیز شہر سیالکوٹ سے ہے جہاں سے علامہ اقبال ابھرے جنہوںنے اردو شاعری کو ایسا نایاب خزینہ بخشا جس کی درخشندگی کبھی ماند نہیں پڑے گی اور سیالکوٹ کی اسی زمین سے فیض صاحب نے اردو کی بے مثل آبیاری کی...
  7. محمد علم اللہ

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    French Spanish Russian Italian Portuguese ان زبانوں میں انگریزی سے قریب تر کون زبان ہے ۔اور کس کو بآسانی سیکھا جا سکتا ہے ۔ اور کن کن زبانوں سے کیا کیا فوائد ہو سکتے ہیں ۔ اس سلسلہ میں تعاون چاہتا ہوں ۔
  8. محمد علم اللہ

    کوک اسٹوڈیو کا ایک پیارا نغمہ

    یہ کس زبان میں ہے کسی کو پتہ ہو تو بتائیے گا ۔
  9. محمد علم اللہ

    تنہائی :فیض احمد فیض ----نور جہاں کی آواز میں

    پھر کوئی آیا دلِ زار! نہیں کوئی نہیں راہرو ہوگا، کہیں اور چلا جائے گا ڈھل چکی رات، بکھرنے لگا تاروں کا غبار لڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہگزار اجنبی خاک نے دھندلا دیے قدموں کے سراغ گل کرو شمعیں، بڑھا دو مے و مینا و ایاغ اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو اب...
  10. محمد علم اللہ

    کچھ پھولوں کی کہانی

    محمدعلم اللہ اصلاحی ’نمستے چاچا‘ نیرج کچھ جھجھکتا ہوا پھول والے کی دوکان پر کھڑا ہو گیا۔ بوڑھا دوکان دار نیرج کے محلے کا ہی تھا۔ ’’آج مندر کے لیے پھول لینے کیسے آ گئے بیٹا ؟‘‘ اس نے کچھ جواب نہیں دیا۔ مندروں اور دیوی دیوتاؤں سے اسے نہ دل چسپی تھی نہ عقیدت۔ اس نے چپ چاپ پھولوں کا ایک گلدستہ اٹھا...
  11. محمد علم اللہ

    اردو وکی پیڈیا کی لمبی چھلانگ

    شائع شدہ روزنامہ ہندوستان ایکسپریس دہلی 27 اپریل بروز اتوار صفحہ نمبر 7 لنک :http://www.dailyhindustanexpress.com/epaper/page_7_large.htm
  12. محمد علم اللہ

    پرانا قلعہ ۔۔۔۔ دلی کے پُرانوں میں سب سے پُرانا گواہ

    انتظار حسین http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102172310&Issue=NP_LHE&Date=20140421
  13. محمد علم اللہ

    ترکی بھائیوں کی جانب سے 529 اخوانیوں کی پھانسی کی سزا کے خلاف ایک منفرد رد عمل

    ترکی/مصر: ترکی بھائیوں کی جانب سے 529 اخوانیوں کی پھانسی کی سزا کے خلاف ایک منفرد رد عمل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ویڈیو کلپ کی صورت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ مشاہدہ کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماخوز از : فیس بُک
  14. محمد علم اللہ

    یہ پاکستان ہے جہاں کوئی بھی مسلمان نہیں

    ہندوستانی ریاست بہارکے ضلع پورنیا میں واقع ایک گاؤں 'پاکستان' میں اب کوئی بھی مسلمان نہیں رہتا۔یہاں نہ تو مسجد کی آوازیں سنائی دیتی ہیں نا ہی مندر کا گھنٹا بجتا ہے ۔ یہاں نہ تو کوئی اسپتال ہے ،نہ اسکول اور نہ ہی سڑکیں ۔جہالت کے اس اندھیارے میں زندگی گذارنے والے باشندے جنگ کو سخت نا پسند کرتے اور...
  15. محمد علم اللہ

    تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے پاکستانی احباب متوجہ ہوں (خاص کر لاہور اسلام آباداور راولپنڈی آس پاس )

    http://www.1947partitionarchive.org/storyscholars Announcing: There are 10 days left to apply to become a Story Scholar! Travel, meet people, record stories!
  16. محمد علم اللہ

    تخلیق، آئیڈیالوجی اور تنقید

    عمران شاہد بھنڈر آئیڈیالوجی کو خیالات کی سائنس کہا گیا ہے مگر اس کی حقیقت کو تاریخ اور تعقل سے منقطع کر کے نہیں سمجھا جا سکتا۔ آئیڈیالوجی اس حوالے سے حقیقت ہے کہ یہ انسانی تجربات سے ذہن میں منعکس ہوتی ہوئی تجربات پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اس کی جڑیں انسانوں کے مابین مادی تعلقات، پیداواری عمل اور...
  17. محمد علم اللہ

    دینی حلقوں میں عدم برداشت ۔۔۔۔۔مضمرات و نتائج

    ایک مضمون ماہنامہ شریعہ میں پڑھ رہا تھا ۔ کچھ چیزوں سے اختلاف کے باوجود مضمون معلوماتی اور علمی نوعیت کا ہے اس لئے اسے محفل میں شیر کررہا ہوں ۔ اس امید کہ ساتھ کہ محفلین بھی پسند فرمائیں گے ۔
Top