نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    برائے مہربانی ہمیں کوئی بتائے کہ انپیج کے میٹر کو پی ڈی ایف میں کیسے منتقل کیا جائے۔

    سلام مسنون مجھے انپیج کے کچھ میٹر کو پی ڈی ایف فائل میں منتقل کرنا ہے ۔کیا کوئی ہماری مدد کر سکتے ہیں ۔پلیزاسٹیپ بائی اسٹیپ ذرا تفصیل سے بتائیے گا ۔ والسلام علم جناب انیس الرحمن صاحب جناب حسان خان صاحب جناب انعام جی صاحب جناب ابن سعید صاحب جناب انیس الرحمن صاحب جناب آبی ٹوکول صاحب
  2. محمد علم اللہ

    پھر "موسم بہار" آ رہا ہے۔

    "سیکولر" لفظ کی آڑ میں جتنا ہمارے سیاسی پارٹیوں نے مسلمانوں کے نام پر اپنی روٹیاں سیکیں اور ان کا استحصال کیا ہے! شاید کسی اور نےنہیں!! پھر "موسم بہار" آ رہا ہے۔ دو ہزار چودہ کے انتخابات کا ۔ جی ہاں !!آرہی ہے وہ گھڑی جب قسم قسم کے وعدے کیے اور، سبز باغ دکھائے جائیں گے۔ تازہ تازہ سیکولر پوسٹر...
  3. محمد علم اللہ

    ایک عروضییے سے ملاقات ۔ بغیر معذرت کے (فیاض الدین صائب)

    (تحریر۔فیاض الدین صائب) آداب عرض ہے فرسودہ صاحب۔ جیتے رہو میاں ،،،،، فعولو فعلن مفائلاتن"۔ جی میں سمجھا نہیں۔ میاں تم سمجھ بھی کیسے سکتے ہو۔ یہ تو بڑے بڑے تیس مار خاں نہیں سمجھ سکے تو تم کس کھیت کی مولی ہو۔ شعر کہنے کے لئے علمِ عروض جاننا بیت ضروری ہے بلکہ علمِ عروض ہی جاننا ضروری ہے۔ مگر ہم نے...
  4. محمد علم اللہ

    آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات

    آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات محمد علم اللہ اصلاحی 1.اس تبصرے کا موصول ہونا کہ "بہت خوبصورت تخلیق / لازوال تخلیق / Nice Post" جب آپ کو اس طرح کے پیغامات حاصل ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پڑھنے والے کے پاس آپ کی پوسٹ کے بارے میں کہنے کے لئے كچھ نہیں ہے یا بہت سے بلاگر صرف بغیر پڑھے اپنی...
  5. محمد علم اللہ

    تاسف انتقال پر ملال، دُعا کی درخواست

    یہ انتہائی افسوس کی خبر ہے کہ ہمارے اردو محفل کے ایک معزز رکن اور صحافی اشرف علی بستوی کے بڑے بھائی کا ممبئی میں انتقال ہو گیا" انا للہ و انا الیہ راجعون "۔اشرف بھائی آج دہلی سے ممبئی کے لئے روانہ ہو چکے ہیں ۔یہ اطلاع انھوں نے ابھی کچھ دیر قبل مجھے فون پر دی ہے۔ابھی زیادہ عرصہ نہیں گذرا ان کی...
  6. محمد علم اللہ

    مدرسة الاصلاح: ایک تحریک، ایک تنظیم÷ نشاة ثانیہ اور کھوئے ہوئے وقارکی تلاش

    مدرسہ الاصلاح: ایک تحریک، ایک تنظیم نشاة ثانیہ اور کھوئے ہوئے وقارکی تلاش محمد علم اللہ اصلاحی نئی دہلی انیسویں صدی بر صغیر میں مسلم اقتدار کے زوال کے بعد کی صدی تھی. مغل حکومت کے اختتام اور بر طانوی سامراج کے استحکام نے مسلم معاشرے کے لئے سنگین مسائل پیدا کر دئے تھے، اقتدار سے محرومی نے جہاں...
  7. محمد علم اللہ

    جامعہ کا اردو اسکول اب انگلش میڈیم

    قارئین اس پر اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔گرچہ یہ ہندوستانی پس منظر میں ہے لیکن میں چاہوں گا کہ اردو محفل کے قاری چاہے وہ کہیں سے بھی تعلق رکھتے ہوں اس میں اپنی بے لاگ رائے کا ظہار کریں ۔ ۔کیا اس سے جامعہ کے مقصد کو زک پہونچنے کا اندیشہ ہے؟ ۔کیا شیخ الجامعہ کا یہ فیصلہ غلط ہے؟ ۔کیا اگر ایسا...
  8. محمد علم اللہ

    بیوی سے خطاب نعیم صدیقی مرحوم

    بیوی سے خطاب تمہارے تن کو لباسِ حریر مل نہ سکا اٹھارہ سال یونہی حسرتوں میں بیت گئے تمہارے واسطے ساٹن کا سوٹ سِل نہ سکا بساطِ زر پہ کئی لوگ کھیل جیت گئے گلہ کرو، نہ کرو، یہ صبر و ضبط محبت بھرا تکلف ہے مری نظر میں تم اک شکوہءِ مجسم ہو نہ کوئی آہ نہ وائے، نہ حیف نہ اُف ہے تم اپنے ذوق کا اک...
  9. محمد علم اللہ

    جامعہ ملیہ میں 28 مارچ کو ایک طرحی مشاعرے کے لئے لکھی گئی غزل اساتذہ کرام سے توجہ کی گزارش۔

    غزل اس کی تصویر ہم کو دکھا دی گئی کیا مزے کی ہمیں یہ سزا دی گئی جس کے سائے میں میری جوانی کٹی آج دیوار وہ بھی گرا دی گئی اس کی باتیں سناتا رہا مجھ کو غیر زخمِ کاری لگا کر دوا دی گئی قیدخانے کی رونق مرے دم سے تھی "قید کی اور مدت بڑھا دی گئی" ہوش میں صبح سے گرچہ بیٹھا تھا میں شام یادوں کی مے سی...
  10. محمد علم اللہ

    چھوٹا سدھیر (کہانی)

    نوٹ :محمد اسامہ بھائی سر سری کے شکریے کیساتھ جنھوں نے اسکے نوک پلک سنوار کر محفل میں شائع ہونے لائق بنایا ۔ محمد علم اللہ اصلاحی چھوٹا سدھیر جمعدار بے چارہ نو بجے ہی جگا گیا تھا۔ اس نے کمرے میں جھاڑو دی اور پوچھا بھی کیا ، لیکن میں گھوڑے بیچ کرسوتا رہا۔ فجر کی نماز کے ساتھ ہی ناشتا بھی گول کیا۔...
  11. محمد علم اللہ

    پیچھے چھوٹتا گاؤں اور چکا چوند میں بھٹکتے نوجوان

    محمد علم اللہ اصلاح ”آدمی سکون کی تلاش میں کتنی ہی دور کیوں نہ چلا جائے آخر کار لوٹ کر اپنے احباب کی طرف ہی آتا ہے ۔اپنے پرانے دنوں کے بارے میں سوچ کر اور اپنے اس بچپن کی زندگی کو یاد کر کے ذرا خوش ہو لیتا ہے لیکن پھر وہی شام ،وہی رات اوروہی تنہائی ہوتی ہے ۔ مجھے یہاں آنے سے پہلے معلوم تھا کہ پر...
Top