نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    سیاست شرعیہ میں فقہی اجتہاد

    ضیاءالرحمان اصلاحی شرعی سیاست کے موضوع پر طلبہ میں اجتہادی ذوق ختم ہوچکا ہے، اس میں ان کا بھی کچھ قصور نہیں بلکہ مدت ہائے دراز سے مسلم ممالک میں حکومتیں شریعت کے اتباع سے بہت دور ہوچکی ہیں، جس کے سبب سے طلبہ کی ایک بہت بڑی جماعت کی توجہ محض ان مسائل پر مرکوز ہوکر رہ گئی جن کا تعلق عام زندگی سے...
  2. محمد علم اللہ

    بلا تبصرہ: روزنامہ انقلاب دہلی میں صفحہ اول پر شائع ایک اشتہار

    http://epaper.inquilab.com/EpaperImages/Delhi/31122013/31122013-MD-DL-1/61225256.jpg
  3. محمد علم اللہ

    قرآنیات پر ایک علمی و تحقیقی مجلہ علوم القران : پروفیسر اشتیاق احمد ظلی

    علی گڈھ : ادارہ علوم القرآن( شبلی باغ، علی گڑھ) کا ترجمان ششماہی علوم القرآن بین الاقوامی شہرت کا حامل ایک منفرد مجلہ ہے جس کا اجرا1985میں عمل میں آیا۔ اس مجلہ کے مدیرِاعلیٰ پروفیسر اشتیاق احمدظلی اصلاحی ریٹائرڈ پروفیسر شعبہ تاریخ نے بتایا کہ28برس سے مسلسل شایع ہونے والایہ اردو کا واحد رسالہ ہے...
  4. محمد علم اللہ

    Pakistan: An Aspiring Federation

    DEPARTMENT OF POLITICAL SCIENCE JAMIA MILLIA ISLAMIA, NEW DELHI Invites you to a Special Lecture Topic: Pakistan: An Aspiring Federation Speaker: Prof.Veena Kukreja, Dept. of Political Science, University of Delhi, Delhi Welcome: Prof. Mohammed Badrul Alam, Head, Department of...
  5. محمد علم اللہ

    دہلی سے گورکھپور کا سفرنامہ

    برائے تنقید و تبصرہ محمد علم اللہ اصلاحی مختلف جگہوں کی سیر کا شوق یوں تو مجھے بہت ہے ،مگر مصروف زندگی میں اس کا موقع کم ہی مل پاتا ہے اور اگر مل جائے تو اسے غنیمت جانتے ہوئے سیرو فی الارض کے حکم کے تحت نکل کھڑا ہوتا ہوں۔30نومبر 2013 سے2 دسمبر 2013تک گورکھپور کا یہ سفر بھی کچھ اسی نوعیت کا تھا...
  6. محمد علم اللہ

    حیرت انگیز کام!

    حیرت انگیز کام! زیر نظر تصویر ترکی کی ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑ جائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر اس وقت تک دانہ پھیلاتے رہتے ہیں جب تک برفباری ہوتی رہے۔ اور یہ اس لیئے ہے کہ پرندے اس موسم میں کہیں بھوک سے نا مر جائیں۔ یہ روایت...
  7. محمد علم اللہ

    دوغزلہ۔(قحط زدہ گاؤں میں غزل) اعجاز عبید

    وہ ہولیاں منانے والے کس طرف چلے گئے دوغزلہ۔ا(قحط زدہ گاؤں میں غزل) وہ ہولیاں منانے والے کس طرف چلے گئے وہ تعزئے اٹھانے والے کس طرف چلے گئے سویرے گاؤں کی فضا کا وہ دھواں کہاں گیا وہ بیل دھول اڑانے والے کس طرف چلے گئے یہ پنگھٹوں کو کیا ہوا۔ جو چُپ سی لگ گئی انہیں وہ رنگ دل لبھانے والے کس طرف...
  8. محمد علم اللہ

    غزل : عبادت میں بھی آتا ہے خیال اس آفت جاں کا ۔۔۔۔از:ضیاء اعظمی

    ضیا ء الرحمان ضیاء اعظمی غزل عبادت میں بھی آتا ہے خیال اس آفت جاں کا صبا جاکر ذرا احوال لے آ حشر ساماں کا ذرا ٹھہرو یہ کچھ چاک گریباں ساتھ لے جائو کبھی دیدار تو ہووے پریشاں کو پریشاں کا کبھی ہاتھوں میں گلدستہ سجاکر ہم بھی نکلیں گے نظارہ ہم بھی دیکھیں گے کبھی تحویل ساماں کا کبھی تو خاکِ...
  9. محمد علم اللہ

    میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

    14 دسمبر 2012 کو اس پُر بہارمحفل پر آئے ہوئےمیرے ایک سال گذرگئے۔میں یہاں تک کیسے پہنچا یہ تو یاد نہیں غالبا گوگل سرچ کے ذریعہ لیکن یہاں جو پہنچا تو یہیں کا اسیر ہو کر رہ گیا۔اس درمیان کئی مرتبہ ایسے بھی حالات آئے کہ جی چاہا محفل چھوڑ دیں لیکن یہ نہیں ہو سکا۔محفل میں اتنے جو چاہنے والے ہیں کیسے...
  10. محمد علم اللہ

    کچھ اچھی کتابوں کے نام بتائیں

    مجھے کچھ اچھی کتابوں کے نام دکار ہیں جسے میں اپنی ذاتی لائبریری کے لئے خرید سکوں ۔آج میں نے اپنی زر ضمانت کی رقم نکالی جامعہ سے تو سوچا کچھ کتابیں خرید لوں ۔کیمرا خریدنے کا ارادہ تھا لیکن کیمرا اب فروری میں ۔ابھی تو فی الحال کچھ بہترین کتابوں کے نام بتائیں ؟۔واضح رہے کہ مجھے ادب،صحافت ،میڈیا اور...
  11. محمد علم اللہ

    غرور کا انجام -----لطیفہ

    قمر الدین قمر کے فیس بک سے ۔
  12. محمد علم اللہ

    6 دسمبر - یوم سیاہ کے ساتھ اپنے اعمال کا محاسبہ بھی کریں

    غفران ساجد قاسمی 6/ دسمبر 1992ء کا وہ سیاہ دن جس دن انسانیت کے دشمن اورمٹھی بھرنفرت کے پجاریوں نے انسانیت ،مذہب اوراخلاقیات کے تمام اصولوں،ضابطوں اوربندھنوں کوتوڑتے ہوئے اللہ کے گھرکوشہیدکردیا،تاریخ میں اسے بابری مسجدکے نام سے یادکیاجاتاہے۔بابری مسجدکی شہادت کاوہ منحوس دن ملت اسلامیہ ہندیہ کی...
  13. محمد علم اللہ

    مقصد ہو اگر تربیت لعل و بدخشاں

    ضیا ء الرحمان اصلاحی اللہ تعالیٰ نے قران مجید میں اپنے پیغمبروں کی زبانی یہ دعا نقل کی ہے ’’رب اغفر لی ولوالدیَّ وللمومین الخ‘‘ اور یہ دعا بھی سکھائی ’’رب ارحمہما کما ربیٰنی صغیراً‘ اور یہ تعلیم بھی دی ’’وَبَرًّا بوالدتی ولَم یجعلنی جباراً شقیاً‘‘ اور جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال...
  14. محمد علم اللہ

    مولانا یوسف اصلاحی ----از:اختر عباس

    آپ شروع سے اصلاحی تھے۔‘‘ میرا سوال سن کر وہ مسکرائے۔ ’’نہیں یہ اصلاحی ان معنوں میں نہیں ہے۔ مدرسہ اصلاح سے فارغ ہونے کے بعد اس مناسبت کے باعث یہ نام اختیار کیا۔ ۱۹۵۳ء کی بات ہے یہ۔ تب میں ۲۱، ۲۲ سال کا تھا، جب آدابِ زندگی لکھی، یہاں پاکستان میں آپ کے مخاطب صرف مسلمان ہیں۔ وہاں اس کو ہندو اور...
Top