میرا رام کسی کی مسجد توڑ کر بنائے مندر میں نہیں بس سکتا : اروند کیجری وال

کیجریوال نے کہا کہ جب بابری مسجد واقعہ ہوا تھا، تب میں نے نانی سے پوچھا تھا کہ آپ تو بہت خوش ہوں گی۔ان کا کہنا تھا کہ میرا رام کسی کی مسجد توڑ کر بنے مندر میں نہیں بس سکتا.۔ ایک فساد کی بھی ٹھیک سے جانچ ہو جائے اور فساد کروانے والی پارٹی کے لیڈروں کو جیل بھیج دیا جائے تو ملک میں فساد بند ہو جائیں گے۔
http://www.indiatomorrow.net/eng/my-ram-cant-reside-in-a-temple-built-on-debris-of-mosque
 
بات تو بالکل صحیح ہے جب بڑے لوگوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا تو باقی معاشرے پر خود بخود اثر ہوگا۔
 

نایاب

لائبریرین
کیجریوال بندہ کھرا اور سچا ہے ۔۔
اصول پر وزارت اعلی چھوڑ دینا معمولی بات نہیں تھی ۔
کاش کہ ہمیں بھی اک ایسا سیاستدان مل جائے ۔۔۔
 
Top