"میڈیا (کے میدان )میں فارغین مدارس کے لیے امکانات"
اس ٹاپک پر مجھے ایک پیپر پرزنٹ کرنا ہے
کیا کیا باتیں آ سکتی ہیں اس میں آپ لوگوں کے ذہن میں کچھ نکات ہو تو بتائیں ۔۔۔۔۔
کوئی مضمون ،مقالہ وغیرہ ہو تو شیر کریں
مہربانی ہوگی
علم
 
آخری تدوین:

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
" فارغین مدارس کا جرنزم میں امکانات "
اس ٹاپک پر مجھے ایک پیپر پرزنٹ کرنا ہے
کیا کیا باتیں آ سکتی ہیں اس میں آپ لوگوں کے ذہن میں کچھ نکات ہو تو بتائیں ۔۔۔ ۔۔
کوئی مضمون ،مقالہ وغیرہ ہو تو شیر کریں
مہربانی ہوگی
علم
"جرنزم " سے آپ کی کیا مراد ہے؟
کچھ سمجھنے سے قاصر ہیں۔
کہیں یہ جرنلزم تو نہیں؟
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
" فارغین مدارس کا جرنلزم (صحافت)میں امکانات "
اس ٹاپک پر مجھے ایک پیپر پرزنٹ کرنا ہے
کیا کیا باتیں آ سکتی ہیں اس میں آپ لوگوں کے ذہن میں کچھ نکات ہو تو بتائیں ۔۔۔ ۔۔
کوئی مضمون ،مقالہ وغیرہ ہو تو شیر کریں
مہربانی ہوگی
علم
تو پھر بجائے
" فارغین مدارس کا جرنلزم (صحافت)میں امکانات "
کے عنوان کچھ یوں ہونا چاہیے:
"جرنلزم (کے میدان )میں فارغین مدارس کے لیے امکانات"
 
تو پھر بجائے
" فارغین مدارس کا جرنلزم (صحافت)میں امکانات "
کے عنوان کچھ یوں ہونا چاہیے:
"جرنلزم (کے میدان )میں فارغین مدارس کے لیے امکانات"
جی ذہن میں وہی تھا میں لکھ نہیں پایا آج فون آیا تھا پروفیسر ونود گُپتا کا ابھی دعوت نامہ نہیں ملا ہے
لیکن انھوں نے کہا ہے کل تک میل کرنے کا ٹاپک اچھا لگا تو میں نے سوچا آج ہی سے موڈ بنا لوں اور محفلین سے بھی کچھ مدد لے لوں ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
"جرنلزم (کے میدان )میں فارغین مدارس کے لیے امکانات"
اس ٹاپک پر مجھے ایک پیپر پرزنٹ کرنا ہے
کیا کیا باتیں آ سکتی ہیں اس میں آپ لوگوں کے ذہن میں کچھ نکات ہو تو بتائیں ۔۔۔ ۔۔
کوئی مضمون ،مقالہ وغیرہ ہو تو شیر کریں
مہربانی ہوگی
علم
اگر پاکستان آن کر شیر کیا تو اچھا نہیں ہوگا بھائی :(
پسِ نوشت: موجودہ حکومت کا انتخابی نشان شیر تھا اور حیران کن کارکردگی کے بعد عوام شیر کو جوتے مار رہی ہے :)
 
جیہ

لائبریرین
ہم نے سُنا ہے:)
ممکن ہے غلط العوام ہو
آپ نے عربی میں سنا ہوگا :) اور عوام تو خیر کیا کیا نہیں کرتے۔ اکثر مذہبی کتابوں میں عوام لالنعام لفظ پڑھا ہوگا آپ نے

ویسے فارغین قواعد کے لحاظ سے غلط نہیں مگر اردو روزمرہ فارغ ہے نہ فارغین
 
ساقی۔

محفلین
"جرنلزم (کے میدان )میں فارغین مدارس کے لیے امکانات"

جی ہاں کافی امکانات ہیں ۔

کیا کیا باتیں آ سکتی ہیں اس میں آپ لوگوں کے ذہن میں کچھ نکات ہو تو بتائیں ۔

کیوں کہ فارغین پہلے سے ہی فارغ ہیں اس لیے یہ کام باخوبی سر انجام دے سکتے ہیں ۔فارغ بندے نے کرنا تو کچھ ہوتا نہیں اس لیئے جب وہ زیادہ فارغ ہوتا ہے تو سوچتا ہے کیوں نہ کچھ کر ہی لیا جائے ۔ پھر وہ کبھی ڈبل روٹی سینکتا ہے تو کبھی انڈے کو لٹا کر آم لیٹ بناتا ہے ۔انڈہ جل جاتا ہے تو سوچتا ہے یہ تو کھانے کے قابل نہیں کیوں نا کچھ اور کیا جائے ۔ تو اس ٹائم اسے بتایا جا سکتا ہے کہ تم جرنلزم میں کچھ کر لو۔
یقیناً وہ حامی بھر لے گا۔
:LOL:
 
میں اپنا مضمون آپ کے اسی اقتباس سے شروع کروں گا :LOL:
آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے اتنا عمدہ نکتہ سُجھایا :)
 
ساقی۔

محفلین
مدارس سے فارغ طلبا عموماً جاب کی تلاش میں ہوتے ہیں ۔ جو کہ ملتی نہیں ۔ تو انہیں چایئے کہ وہ صحافت کا کورس کر لیں ۔یا کسی صحافی کے ساتھ رہ کر تجربہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ آج کل خبر حاصل کرنا کچھ مشکل نہیں ۔ واقعات تو عام سے ہوتے ہیں انہیں بس خبری انداز دے کر خاص کر لیا جاتا ہے۔

مزید یہ کہ علم تو ان کے پاس پہلے سے ہی ہے اگر وہ تھوڑا تجربہ حاصل کرلیں تو اسی علم کی بنا پر مضامین اور کالم اور فیچر لکھ سکتے ہیں۔

آج کل انٹر نیٹ کا دور ہے اور نیٹ پر ہر موضوع کے متعلق مواد وافر مقدار میں میسر ہے لہذا کسی بھی موضوع پر لکھنا کچھ مشکل نہیں ۔

اگر کسی میں کچھ کر گزرنے کا جذبہ ہے تو اسے شعبہ صحافت میں ضرو رآنا چاہیے۔ اپنے خیالات کو دوسروں تک پہنچا کر وہ اپنے ہم خیال افراد کی ٹیم بنا کر اپنے اچھے مقاصد کے لیے کام کر سکتا ہے۔
 
Top