مبارکباد محفل کے "شیر"فلک بھیا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد

شیر محفل فلک شیر بھائی کو بہت بہت دلی سالگرہ مبارک :)
love-birthday-wishes.jpg
 

جیہ

لائبریرین
محفل کی ہر دلعزیز شخصیت جو کچھ دنوں سے غائب بھی ہیں کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پر محفل اور محفلین کی جانب سے ڈھیروں مبارکباد۔
فلک شیر بھیا اب تو آ جائیں ۔۔۔ ۔
ارے بھئی ملائکہ ، عینی شاہذرا ایک اچھا سا کیک کا آرڈر تو دو۔
ہر دل عزیز ہو یا نا ہو، میرے لئے تو دل عزیز ہیں بڑے بھیا

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ سلامت رہیں
 

منصور مکرم

محفلین
مجھ پر آج یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ محفل سے روٹ گئے ہیں ،اور محفل پر ایک ضروری کام کے سلسلے مین بھی خود نہیں آنا چاہتے تھے، تو مجبورا مجھے انکا وہ کام کرنا پڑا۔

بہرحال وہ کام یہ پیغام نہیں ہے۔
یہ تو ایویں ہی یہ دھاگہ دیکھ کر لکھ لیا۔لیکن مجھے اچھا نہ لگا یہ تمام جان کر
 
Top