ایک پیاری سی نیپالی بانسری سماعت فرمائیے

محمد علم اللہ نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 18, 2014

  1. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ایک پیاری سی بانسری جسے سیکڑوں مرتبہ سن چکا ہوں مگر طبیعت سیر نہیں ہوتی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  2. ہادی

    ہادی محفلین

    مراسلے:
    265
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کہاں ہے ؟؟؟
     
  3. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ویڈیو تو موجود ہے ہادی بھائی :)
     
  4. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  5. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    شکرا لک بھائی جان
    مجھے بے حد پسند ہے یہ
     
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بچپن میں یعنی اسی کی دہائی میں نیشنل جیوگرافک کی ڈاکومنٹری میں اکثر اختتام کی جانب بانسری کی آواز پسِ پردہ چلتی تھی، وہ آج بھی نہیں بھولتی اور نہ ہی ملتی ہے کہیں سے :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    میرے ایک ٹیچر تھے ریڈیو کے ۔۔۔دانش نام تھا ان کا ۔۔۔۔
    5 ہزار کے قریب انھوں نے میوزک اور ساونڈ رکھ رکھے تھے بتانے لگے ان کا ہارڈسک ہی کرپٹ ہو گیا ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. ہادی

    ہادی محفلین

    مراسلے:
    265
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مجھے تو نظر نہیں آرہی ۔ اگر یو ٹیوب پر ہے تو یہاں بلاک ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    جی یو ٹیوب پر ہی ہے ۔
     

اس صفحے کی تشہیر