نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق

    لیں جی ، میں نے میدان موسیقی میں قدم رنجہ فرما دیا ہے۔ ہاہاہاہاہا گوگل نیکسس 7 پر گھومتے پھرتے ایک app پر نظر پڑی تو اسے انسٹال کرکے دیکھا ۔ نام ہے songify اور جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اس میں آپ کچھ کہیں تو وہ اسے گانے کی شکل دے دیتی ہے ۔ ایک شعر دہرایا اور پھر جو نتیجہ آیا تو زندگی میں پہلی...
  2. محب علوی

    تعارف سارا حقی کا تعارف

    سارا حقی میری کتابی دوست ہے اور میں سارا حقی کا کتاب شناس۔ "ٹین ایجر" ہوتے ہوئے جتنی محبت اور الفت کتابوں سے ہے وہ آج کے لابالی پن نوجوانوں میں خال خال ہی ہے۔ ایسی کسی ہستی کو پا کر کم سے کم خوشگوار حیرت ضرور ہوتی ہے۔ اتنی سی عمر میں ڈھیروں علوم میں دلچسپی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ کوئی متجسس ہے جو...
  3. محب علوی

    سبق List Comprehension

    Comprehension جامعیت (comprehension) ایک ترتیب سے ایک نئی ترتیب مرتب کرنے کا طریقہ کار ہے۔ اس کی تین قسمیں ہیں: لسٹ جامعیت (list comprehension) ڈکشنری جامعیت (dictionary comprehension) سیٹ جامعیت (set comprehension) List Comprehension لسٹ بنانے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ پہلے سے موجود لسٹ سے...
  4. محب علوی

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    یہ موضوع دراصل میرے اور جہانزیب کے درمیان جاری ایک تیز و تند بحث جاری ہے جس کا بنیادی موضوع یہ ہے کیا قومی زبان ( national language) کا وجود آج کے دور میں بھی ہے یا اب کسی ملک میں موجود بڑی زبانوں کو قومی زبانوں کا درجہ دیا جاتا ہے؟ کیا قومی اور سرکاری زبان(official language) میں فرق موجود...
  5. محب علوی

    تبادلہ خیال Regular Expressions پر تبصرے

    اس دھاگے میں Regular Expressions پر تبادلہ خیال ہوگا۔
  6. محب علوی

    سبق OS ماڈیول

    OS ماڈیول غالبا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ماڈیول ہے۔ فائل کھولنے اور پڑھنے کے لیے ہم اس ماڈیول کا اوپن فنکشن پہلے دیکھ چکے ہیں۔ اب ہم مزید فنکشن اور ان کا کوڈ دیکھتے ہیں۔ موجودہ ڈائریکٹری کا پتہ کرنے کے لیے مندرجہ کوڈ چلایا جا سکتا ہے۔ >>> import os >>> os.getcwd() 'C:\\Python33' اگر...
  7. محب علوی

    تبادلہ خیال Dictionary and File Reading پر تبصرے

    اس دھاگے میں ڈکشنری اور فائل پڑھنے اور لکھنے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔ ڈکشنری اور فائل سبق
  8. محب علوی

    سبق Dictionary and File Reading

    اس سبق میں ہم ایک فائل کو پڑھ کر اس سے ایک عدد ڈکشنری بنا رہے ہیں۔ اس کے بعد اس ڈکشنری سے متعدد کام لیے جا سکتے ہیں۔ RomanUrdu.txt .: ۔ Aisa:ایسا bhi:بھی hai:ہے koi:کوئی sab:سب acha:اچھا kahain:کہیں jisay:جسے import os FILE = os.path.join("C:",os.sep,"TECHNICAL","PYTHON","RomanUrdu.txt")...
  9. محب علوی

    تبادلہ خیال گفتگو ارجنٹائنی صنف نازک پائتھون پروگرامر سے

    آج ایک بڑا دلچسپ واقعہ ہوا۔ میں نے گوگل پلس پر پائتھون کمیونٹی جوائن کر رکھی ہے وہاں ایک لڑکی نے کسی پوسٹ پر کوئی سوال پوچھ رکھا تھا جس پر میں نے بھی کوئی جواب دیا تھا ، اس کے بعد میں نے اسے پائتھون دائرہ میں شامل کر لیا۔ دو تین دن پہلے اس نے اوبنٹو سے متعلق ایک سوال کے متعلق براہ راست گوگل چیٹ...
  10. محب علوی

    سبق ()any اور ()all فنکشن

    دو عدد فنکشن جو مفید ہیں اور کچھ جگہ ان کا استعمال کوڈ کو بہت مختصر اور آسان بنا دیتا ہے ، مندرجہ ذیل ہیں ()any ()all ()any اگر ایک سے زیادہ چیزوں میں سے کسی ایک کے سچ ہونے پر کوئی فیصلہ کرنا ہو تو اس کے لیے اس فنکشن کو استعمال کیا جاتا ہے ۔ بغیر ()any فنکشن کے کوڈ کا نمونہ اس طرح سے ہوگا۔...
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر تبصرے

    اس دھاگے میں ڈکشنری ( dictionary) پر تبادلہ خیال ہوگا۔
  12. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون کورس کے نئے ممبران

    اس دھاگہ میں نئے اراکین کو پائتھون کورس کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی۔ میں اپنی یاداشت کی بنیاد پر نئے اراکین کو یہاں ٹیگ کر رہا ہوں ۔ اوشو عبدالنا صر خان طمیم جبران محمداحمد ، دیکھ لینا میرے خیال سے کچھ اور لوگوں نے بھی شروع کیا تھا پائتھون کورس ۔
  13. محب علوی

    وسائل Python IDE: Pyscripter

    پائی سکرپٹر پائتھون کے لیے ایک مکمل IDE ہے ۔ اس میں آپ مکمل اسکرپٹ لکھ کر اس کو چلا سکتے ہیں اور مختلف ٹیب کھول کر کئی اسکرپٹس پر بیک وقت بھی کام کر سکتے ہیں۔ Debugging کے لیے بہترین سہولیات میسر ہیں ۔ خصوصیات کی فہرست یہاں ملاحظہ کریں۔
  14. محب علوی

    تبادلہ خیال کوڈ لاحقہ کی ضرورت

    پائتھون کے زمرے میں "کوڈ" لاحقہ کی ضرورت ہے تاکہ صرف کوڈ والے دھاگوں کو علیحدہ کیا جا سکے۔ ابن سعید، شمشاد ، ساجد
  15. محب علوی

    ڈیٹا بیس Introduction to Databases

    اس دھاگے میں stanford کے کورس Introduction to Databases پر گفتگو ہوگی۔
  16. محب علوی

    سبق File Read Methods

    Opening File with Raw String اس سے پہلے ہم دیکھ چکے ہیں کہ فائل کو پڑھنے کے لیے فائل کا پاتھ کیسے دیا جا سکتا ہے ۔ ایک طریقہ تو خام اسٹرنگ میں پورا فائل پاتھ لکھ کر اسے کھولنا اور پھر پڑھنا ہے ۔ file = open(r'C:\TECHNICAL\PYTHON\poems.txt') print(file.read()) file.close() اس طریقہ سے آپ خام...
  17. محب علوی

    وسائل گوگل پلس پر پائتھون محفل کمیونٹی

    گوگل پلس پر ایک کمیونٹی پائتھون محفل بھی بنا دی گئی ہے جس میں تمام دھاگوں کے روابط شامل کیے گئے ہیں تاکہ جو لوگ گوگل پلس کے صارف ہیں وہ وہیں سے براہ راست پائتھون کے دھاگوں پر مبنی معلومات حاصل کر سکیں۔
  18. محب علوی

    سبق Split and Join Methods

    Split split کے طریقہ کار سے کسی بھی اسٹرنگ کو مختلف الفاظ میں توڑا جا سکتا ہے ۔ اگر اس میں جداساز (separator) دے دیا جائے تو اس کی بنیاد پر اسٹرنگ کو توڑ کر الفاظ کی لسٹ بنائی جاتی ہے ورنہ خالی جگہ (space) کی بنیاد پر اسٹرنگ کو توڑ دیا جاتا ہے۔ یہاں پر ایک اسٹرنگ لی گئی ہے اور اسے بغیر کوئی...
  19. محب علوی

    سبق ماڈیول Module

    اگر ایک یا ایک سے زائد فنکشن کو بار بار استعمال کرنا ہو تو اسے بجائے ہر پروگرام میں دوبارہ لکھنے کے ایک علیحدہ ماڈیول (module) میں لکھ کر محفوظ کر لیتے ہیں اور پھر اس ماڈیول (module) کے ڈیٹا اور فنکشن کو استعمال کیا جا سکتا ہے دوسرے پروگرام میں۔ عمومی طور پر یہ وہ طریقہ کار ہوتا ہے جس میں...
Top