تبادلہ خیال پائتھون کورس کے نئے ممبران

اس دھاگہ میں نئے اراکین کو پائتھون کورس کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی۔
میں اپنی یاداشت کی بنیاد پر نئے اراکین کو یہاں ٹیگ کر رہا ہوں ۔

اوشو
عبدالنا صر خان
طمیم
جبران

محمداحمد ، دیکھ لینا میرے خیال سے کچھ اور لوگوں نے بھی شروع کیا تھا پائتھون کورس ۔
 

جیبران

محفلین
میں نے بھی پائتھون کے اسباق پڑھ رہا ہوں اور اس وقت اس سبق پر ہوں۔

بنیادی کورس ۔ Data Type
 

طمیم

محفلین
میں کچھ دنوں سے سیکھنے کے لئے وقت نہیں نکال پایا ۔ انشاء اللہ جلد دوبارہ اس بارہ میں توجہ کرتا ہوں۔
 
میں کچھ دنوں سے سیکھنے کے لئے وقت نہیں نکال پایا ۔ انشاء اللہ جلد دوبارہ اس بارہ میں توجہ کرتا ہوں۔
بہت خوشی ہوئی کہ اس دھاگے کے توسط سے آپ کی توجہ پھر سے اس جانب مبذول ہو رہی ہے۔

آپ جتنا بھی پڑھیں اس کے بارے میں یہاں بتاتے ضرور رہیے گا تاکہ اندازہ رہے کہ کیا رفتار چل رہی ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس دھاگہ میں نئے اراکین کو پائتھون کورس کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی۔
میں اپنی یاداشت کی بنیاد پر نئے اراکین کو یہاں ٹیگ کر رہا ہوں ۔

اوشو
عبدالنا صر خان
طمیم
جبران

محمداحمد ، دیکھ لینا میرے خیال سے کچھ اور لوگوں نے بھی شروع کیا تھا پائتھون کورس ۔
اؤ نئے بلونگڑے آئے۔۔۔ فولنگ ہوگی کاکا۔۔۔۔ تیار ہوجاؤ۔۔ آجاؤ بئی سارے پرانے فسادیوں :devil:

دل پر مت لیجیئے گا۔ صرف مزاحاً لکھا ہے۔:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یعنی پہلے ریکارڈ توڑ ریکارڈ لگے گا پھر دبی دبی سی معافی بھی مانگ لی جائے گی۔ یعنی بعد از تدفین قل خوانی ہمارے "ولوں"
ایسے نہ کہیں۔۔۔ نئے بچے ڈر سکتے ہیں۔ :)
یہ جو جیبران ہے۔ بڑا دلیر بچہ ہے۔ پہلا مراسلہ ہی موذی کے دیس میں آکر پھینکا ہے۔۔۔ لگتا ہے تریاق لے کر رکنیت لی ہے :p
 

جیبران

محفلین
نئے بچوں کے ہاتھ بھی ہے پاکستان کا مستقبل اور اس کو ترقی دینے اور دشمن عناصر سے بچانے کے لیے زہر کا ہونا بھی بہت ضروری ہے :p
 
Top