سیاست پر مبنی سائٹ سیاست ڈاٹ پی کے پر اس دھاگے میں موجود ویڈیوز میں لوگوں کی اکثریت تحریک انصاف کو ووٹ دیتی نظر آ رہی ہے اور یوں اس حلقہ پر فی الحال ن لیگ کی گرفت کمزور پڑتی نظر آ رہی ہے۔
واہ کینٹ میں تحریک انصاف کا زور
این اے 56 میں دلچسپ مقابلہ ہے تحریک انصاف کے عمران خان اور مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی کے دوران۔
چند ٹی وی پروگرام میں اس حلقہ پر توجہ مرکوز کی گئی ہے اور لوگوں سے بھی رائے لی گئی ہے۔
فیصلہ عوام کا میں لوگوں کی اکثریت عمران کو ووٹ دیتی نظر آ رہی ہے۔
جی آپ نے درست پڑھا ہے یہ بین السطور نعرہ ہے مسلم لیگ ن کا جسے وہ پیش کرتی ہے اسے نعرے میں لپیٹ کر
بدلہ ہے پنجاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بدلیں گے پاکستان :LOL:
یاللہ جیسا بدلہ ہے انہوں نے پنجاب ویسا کسی صورت نہ بدل سکیں پاکستان۔ آمین
اس دھاگے پر ڈیٹابیس پر عمومی گفتگو ہو گی۔
مجھے رائے درکار ہے کہ اب تک ڈیٹابیس پر جو گفتگو فورم پر ہوئی ہے اسے کس انداز میں آگے بڑھانا چاہیے اور کون کون اس میں دلچسپی رکھتا ہے۔
محمدصابر
قیصرانی
محمداحمد
میرا اپنا ارادہ ہے کہ SQL کو لے کر اب چلا جائے اور اس کے لیے پہلی ترجیح اوریکل ڈیٹابیس...
کیا تماشہ لگایا اسکروٹنی افسران نے ، کلمے کتنے آتے اور کتنی بیویاں ہونی چاہیے جیسے سوالات پوچھ کر جو شاید وہ 62 شق کے تحت پوچھ رہے تھے مگر من مانی کے انداز میں۔ 62 میں اہلیت کے متعلق دفعات ہیں ، جو مضحکہ خیز انداز میں جانچی گئی ہے۔
63 پر سرے سے کوئی بات ہی نہیں ہو رہی جس میں نااہلیت کے متعلق...
عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ اگر برسر اقتدار آتے ہیں تو وہ ناخواندگی کے خلاف جنگ کا اعلان کریں گے اور اسے ملک میں قومی ایمرجنسی کے طور پر لیا جائے گا۔
ڈاکٹر عظیم ابراہیم کی طرف سے رپورٹ ریلیز کی گئی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ ناخواندگی ملک کی پسماندگی کی بڑی وجہ ہے اور یہ غربت اور ناہموار آمدنی...
شہزاد احمد نے ایک دھاگے میں کہا کہ عمران خان نواز شریف کے پانچ ہزار والے ٹیکس کا جو واویلا مچاتے تھے وہ غلط تھا جبکہ شاید انہیں مکمل صورتحال کا علم نہیں۔ عمران خان نے نواز شریف کے 2007 کے ٹیکس کی رقم کو مثال بنا کر یہ تنقید شروع کی تھی اور عمران کی جائز اور سخت تنقید نے ہی اس مسئلہ کو قومی سطح...
اس دھاگے میں تمام اراکین کی فہرست کورس کے ہفتہ وار اسباق کے مطابق لکھی جائے گی یعنی جو رکن جس ہفتہ کے اسباق پڑھ رہا ہوگا اس کا نام اس ہفتہ کی سرخی کے نیچے درج ہوگا۔
Polymorphism دو لفظوں سے مل کر بنا ہے جس کا مطلب ہے کہ کئی شکلیں یعنی کثیر الاشکال۔ اس کی مدد سے ذیلی کلاس(subclass) کے قاعدوں(methods) کے نام وہی ہوتے ہیں جو سپر کلاس کے قاعدوں کے ہوتے ہیں۔ اس سے پروگرام میں یہ قابلیت پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ object کی ٹائپ کے مناسبت سے درست قاعدے کا اطلاق کر سکے۔...
شاہ زیب نے حنیف عباسی کا ایک انٹریو لیا جس میں مسلم لیگ (ن) کی سیاست پر بہترین سوالات کیے اور اس انٹریو سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست کیسے رہی۔
یہ کورس میں اور محمداحمد لے رہے ہیں اور ارادہ ہے کہ اس کے موضوعات پر کچھ گفت و شنید یہاں بھی چلتی رہے تاکہ کورس کے ساتھ ساتھ یا بعد میں ہم موضوعات پر مزید تحقیق کر کے زیادہ سے زیادہ سیکھ سکیں اور اگر کوئی اور سیکھنا چاہے تو اسے بھی آسانی رہے۔
یہ دھاگہ میں نے پی پی پی کی موجود صورتحال معلوم کرنے کے لیے کھولا ہے۔
میری نظر میں پی پی پی نے پچھلے پانچ سال میں سب سے زیادہ حمایتی کھوئے ہیں اور بڑے بڑے پکے پیپلی بھی اب تائب ہو کر تحریک انصاف کے حامی یا اس کی طرف مائل ہو چکے ہیں۔
میرے کئی دوستوں کے والدین پیپلز پارٹی سے اب تحریک انصاف کے...
اس دھاگے میں پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی حلقوں میں پوزیشن کا جائزہ لیا جائے گا۔
ہر شخص جو جس شہر اور حلقہ میں ہے وہ وہاں کے مضبوط امیدوار اور ان کا تقابل تحریک انصاف کی مقبولیت اور متوقع امیدواروں کے حساب سے لکھ سکتا ہے تاکہ اندازہ ہو کہ کیا صورتحال ہے۔
صورتحال الیکشن کے نتائج آنے تک...
Objects
پائتھون میں ہر چیز ایک object ہے۔چاہے وہ ایک لسٹ ہو ، ڈکشنری ہو ، اسٹرنگ ہو یا کوئی عدد ہو۔
Object پائتھون OOP پروگرام کی بنیادی اکائی ہے۔
پروگرام یا تو براہ راست ان objects پر کوئی عمل کرتے ہیں یا ان سے متعلقہ اسلوب(method) کے ذریعے یعنی بنیادی طور پر ایک object دو چیزوں پر مشتمل ہوتا...
میں بچپن سے اشتیاق احمد کا بہت بڑا پرستار ہوں اور لڑکپن میں ہی عمران سیریز کے کسی پرستار سے کسی بحث میں خود سے عہد کیا تھا کہ ہمیشہ اشتیاق احمد کا پرستار رہوں گا شاید اسی وجہ سے عمران سیریز کا زیادہ چسکا نہ لگ سکا اور میں اشتیاق احمد کے ناولوں کا ہی دیوانہ رہا۔ کئی برس پہلے شاید اشتیاق احمد نے...
تعارف
استثنا تب ہوتا ہے جب پروگرام میں کوئی استثنائی صورت پیدا ہوتی ہے ۔ مثلا اگر ہم کوئی فائل پڑھنے کی کوشش کریں اور فائل موجود ہی نہ ہو ؟ اگر وہ غلطی سے حذف (delete) کر دی گئی ہو یا اس کا نام تبدیل کر دیا گیا ہو۔ ایسی صورتحال کو استثنا کے ذریعے سنبھالا جاتا ہے۔
اسی طرح اگر کسی پروگرام میں...
Dictionary Comprehension
لسٹ جامعیت (list comprehension) کی طرح ڈکشنری جامعیت بھی پہلے سے موجود ترتیب (sequence) سے ایک ڈکشنری بنائی جا سکتی ہے۔ طریقہ کار لسٹ جامعیت (list comprehension) کی طرح ہے یعنی ایک for لوپ کے ذریعے ڈکشنری کی کنجیاں(keys) اور قیمتیں(values) حاصل کرکے ایک ڈکشنری بنا لیں۔...