ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کے دھاگے

محب علوی نے 'پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 5, 2013

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس دھاگے میں ڈیٹابیس کے متعلق دھاگوں کو جمع کیا جائے گا۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ڈیٹابیس: تعارف
    اس دھاگے میں ڈیٹابیس کا سادہ تعارف اور اس کی مشہور قسم relational dataabase کے متعلق ابتدائی معلومات فراہم کی گئی ہے۔

    ڈیٹابیس ڈیزائن
    اس دھاگے میں ڈیٹابیس ڈیزائن ، ساخت، ڈیٹابیس انتظامی نظام ، ٹیبل اور Data Normalization پر بات ہوئی ہے۔

    ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ
    اس دھاگے میں ڈیٹابیس اور اس کی مختلف قسموں کی مختصر تاریخ بیان کی گئی ہے۔

    SQL کا تعارف
    اس دھاگے میں SQL (ڈیٹابیس کی زبان) کا مختصر تعارف پیش کیا گیا ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر