ڈیٹابیس

  1. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کے دھاگے

    اس دھاگے میں ڈیٹابیس کے متعلق دھاگوں کو جمع کیا جائے گا۔
  2. محب علوی

    ڈیٹا بیس Introduction to Databases

    اس دھاگے میں stanford کے کورس Introduction to Databases پر گفتگو ہوگی۔
  3. قیصرانی

    ڈیٹابیس

    پیارے بھائی محب علوی کی فرمائش پر یہ دھاگہ شروع کر رہا ہوں۔ مجھے نہ تو اچھا طالبعلم ہونے کا دعویٰ ہے اور نہ ہی اچھا استاد ہونے کا۔ تاہم کوشش کرتا ہوں کہ سادہ سے الفاظ میں بیان کروں کہ ڈیٹابیس ہوتا ہے کیا اور اسے استعمال کیوں کیا جاتا ہے
  4. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس ڈیزائن

    ڈیٹابیس پر دو دھاگے اس سے قبل وجود میں آ چکے ہیں جن میں ڈیٹابیس کا مختصر تعارف اور تاریخ بیان ہوئی ہے۔ ان کے لنک مندرجہ ذیل ہیں ڈیٹابیس تعارف ڈیٹابیس تاریخ اس دھاگے میں ڈیٹابیس ڈیزائن اور SQL پر گفتگو ہوگی ، بعد ازاں SQL پر ایک نیا دھاگہ کھولا جائے گا جس میں صرف SQL کے حوالے سے گفتگو ہوگی۔
  5. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ پر تبصرے

    اس دھاگے پر ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ پر تبصرے ہوں گے اگر میرے علاوہ بھی کوئی کرنے کا شوق رکھتا ہو۔
Top