چٹان کی طرح پیپلز پارٹی کے پیچھے کھڑے ہونے والے نواز شریف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
چٹان کی طرح پیپلز پارٹی کے پیچھے کھڑے ہونے والے نواز شریف

547165_535056586545248_524911159_n.jpg
 
چٹان کی طرح پیپلز پارٹی کے پیچھے کھڑے ہونے والے نواز شریف

547165_535056586545248_524911159_n.jpg
نہیں نہیں جناب چٹان نہیں بلکہ لوہا پلائی دیوار کی مانند کیونکہ ظاہری بات ہے لوہار کے بچے اپنا کام تو ٹھیک طریقے سے ہی کریں جسطرح موٹر وے منصوبے میں سارا لوہا اپنے لوہار خانے کا لگا کر ثبوت دے چکے ہیں
 

ساجد

محفلین
جو کچھ اس دھاگے میں پیش کیا گیا ہے وہ سوشل میڈیا کا خاصہ ہے اور وہیں مناسب ہے ، اردو محفل اس کے لئے موزوں جگہ نہیں۔ یہاں اپنے الفاظ میں اپنے دلائل سے بات کرنے کو پسند کیا جاتا ہے ، ہاں البتہ کسی چیز کی وضاحت کے لئے ایسی تصاویر کا سہارا لیا جا سکتا ہے جو کسی پراپیگنڈا یا سیاسی مہم کا حصہ نہ ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top