پورے ملک میں مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
کراچی میں این اے 250 میں شدید احتجاج ہوا اور اب تین تلوار چوک میں احتجاج ہو رہا ہے۔
لاہور میں این اے 125 میں 24 گھنٹوں سے احتجاج جاری ہے اور یہ احتجاج بڑھتا نظر آ رہا ہے ۔
نارو وال میں ابرار الحق کے حلقہ میں...
جس طرح کراچی میں ایم کیو ایم مافیا نے بدمعاشی اور دھاندلی جاری رکھی ہوئی ہے ویسے ہی پنجاب میں جہاں جہاں موقع مل رہا ہے یہی کام مسلم لیگ ن نے پکڑا ہوا ہے۔ دونوں مافیا اپنا وہی زور لگا رہے ہیں جو وہ عشروں سے لگا رہے ہیں۔
ایک ویڈیو
پورے ملک میں الیکشن میں کچھ پولنگ پر دھاندلی ہو رہی ہے مگر کراچی میں جس طرح پورے شہر میں ایم کیو ایم مافیا نے بدترین دھاندلی ماضی کی طرح شروع کر رکھی ہے وہ اس وقت سب کی زبان پر ہے ۔ میں نے ایک دوست سے جو تحریک انصاف کو ووٹ ڈالنے پہنچا تو وہاں نہ کوئی پردہ تھا اور نہ ووٹ کو مخفی ڈالنے کا انتظام...
ایکسپریس نیوز کے مطابق عمارت کی ساتویں منزل پر جنریٹر نے آگ پکڑ لی جس نے عمارت کی کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، آگ لگنے کی اطلاع پر عمارت کی نچلی منزلوں سے لوگوں کو باہر نکال لیا گیا تاہم بالائی منزلوں پر کام کرنے والے افراد پھنس گئے جو اپنی مدد آپ کے تحت چھت تک پہنچے لیکن چھت پر پہنچنے...
لاہور میں منی مارکیٹ میں جلسہ سے خطاب کرنے کے لیے لفٹر پر سوار تین سیکوریٹی گارڈ کے ہمراہ عمران خان گر گئے اور سر پر چوٹ لگنے سے وہ زخمی ہو گئے ہیں اور قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد حلقہ این اے 48 سے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے انجم عقیل جن پر 6 ارب کی کرپشن کا معاملہ عدالت میں چل رہا ہے ، ان کے خلاف مسلم لیگ ہی کے ایک روشن ضمیر کارکن نے یہ اشتہار لگایا ہے۔
لیں جی ایک عمدہ ویڈیو جناب شہباز شریف اور جسٹس قیوم کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کی۔
اور اگر یوٹیوب تک رسائی نہ ممکن ہو تو مندرجہ ذیل لنک سے دیکھ لیں۔
شہاز شریف اور جسٹس قیوم کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو tune.pk پر
اس وقت پیپلز پارٹی کے اشتہارات میں شریف برادران کے کارہائے نمایاں پیش کیے جا رہے ہیں اور مسلم لیگ (ن) اب کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کے لیے کبھی لاہور ہائی کورٹ جا رہی ہے اور کبھی الیکشن کمیشن سے اپنا سیاہ نامہ چھپانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
کچھ دوست اگر ان اشتہارات کی ویڈیوز لگا سکیں تو لطف رہے گا۔
تحریک انصاف نے موجودہ پارٹیوں میں سب سے زیادہ ملکی حالات کو بدلنے کے حوالے سے گانے اور ترانے بنوائے ہیں۔ اس دھاگے میں تحریک انصاف سے متعلقہ گانے شیئر کیے جائیں گے۔
سب سے پہلے علامہ اقبال کے مشہور کلام سے آغاز
اٹھو مری دنیا کے غریبو کو جگا دو
کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
اٹھو میری...
جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کے طوفانی دوروں کے دوران لوگوں کی بھرپور اور بڑی تعداد میں شرکت نے وہاں پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے ووٹ میں بڑا شگاف ڈال دیا ہے ۔ رؤف کلاسرہ جس کا اپنا تعلق ملتان سے ہے ، ان کے ٹویٹ کا ترجمہ کچھ اس طرح سے ہے
عمران نے نواز شریف کو اصرار سے دعوت دینا شروع کی ہے کہ وہ ٹی وی پر اس سے مناظرہ کر لے جو کہ امریکہ میں صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثہ کی طرح ہوگا تاکہ عوام دونوں لیڈران کی رائے اور پالیسی کے بارے میں ان کی زبانی سن کر فیصلہ کر سکیں کہ انہیں کس سیاسی جماعت کو ووٹ ڈالنا ہے اور کس کا بیان اور...
اس دھاگے میں تازہ نعرے اور چند مقبول عام گزشتہ ادوار کے نعرے اکٹھے کیے جائیں گے اور ان پر تبادلہ خیال ہوگا۔پہلا نعرہ جو نواز شریف کے لیے لگایا جاتا ہے اب ترمیم کے بعد کچھ یوں بن گیا ہے ۔
قدم بڑھاؤ نواز شریف
ہم عمران کے ساتھ ہیں
اس دھاگے میں نور اللغات کی ٹائپنگ اور اس میں حصہ لینے والے اراکین کے نام اور ان کے ذمہ صفحات کی فہرست لکھی جائے گی جو بتدریج تازہ بھی کی جاتی رہے گی۔
ذیل میں موجود اس پیغام میں پیش رفت کا جائزہ لیں! :)
نور اللغات حصہ اول: http://www.archive.org/details/nrullught01nayy
نور اللغات حصہ دوم...