رائیونڈ آفس الیکشن 2013 نتائج کے بعد

فاتح

لائبریرین
گو کہ ایسا ہوتا نظر نہیں آتا۔۔۔ کپتان کا سونامی خیبر پختون خواہ میں تو شاید آ جائے لیکن قومی اسمبلی میں برتری حاصل کرنا بعید از قیاس ہے۔۔۔ لیکن بہرحال سب ٹائٹلز مزے دار بنائے ہیں۔ :laughing:
 

سعادت

تکنیکی معاون
زبردست، ویسے یہ کون سی فلم کا سین ہے؟

جرمن فلم Der Untergang (انگریزی نام Downfall)، جو نازی جرمنی میں ہٹلر کے آخری دس دنوں کے بارے میں ہے۔

یہ سین ایک بہت مشہور انٹرنیٹ مِیم (meme) ہے اور اللہ ہی جانتا ہے کہ اس کی کن کن موضوعات پر اور کن کن زبانوں میں کتنی پیروڈیز بن چکی ہیں۔ ایک پیروڈی میں تو ہٹلر اس بات پر بھی نہایت غصے میں ہے کہ عید آخر ایک ہی دن کیوں نہیں منائی جا رہی۔ :)
 
Top