وسائل Python IDE: Pyscripter

پائی سکرپٹر پائتھون کے لیے ایک مکمل IDE ہے ۔ اس میں آپ مکمل اسکرپٹ لکھ کر اس کو چلا سکتے ہیں اور مختلف ٹیب کھول کر کئی اسکرپٹس پر بیک وقت بھی کام کر سکتے ہیں۔
Debugging کے لیے بہترین سہولیات میسر ہیں ۔
http://code.google.com/p/pyscripter/wiki/Features
خصوصیات کی فہرست یہاں ملاحظہ کریں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
پائی سکرپٹر پائتھون کے لیے ایک مکمل IDE ہے ۔ اس میں آپ مکمل اسکرپٹ لکھ کر اس کو چلا سکتے ہیں اور مختلف ٹیب کھول کر کئی اسکرپٹس پر بیک وقت بھی کام کر سکتے ہیں۔
Debugging کے لیے بہترین سہولیات میسر ہیں ۔

خصوصیات کی فہرست یہاں ملاحظہ کریں۔

خصوصیات گو کہ انگریزی میں ہیں لیکن آپ نے بتایا ہے تو "خاص" ہی ہوگا۔ :D

شکریہ محب بھیا۔۔۔!
 
یوٹیوب پر اس کے استعمال پر ایک ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے مگر اس میں ویڈیو کا زاویہ صحیح نہیں آ رہا۔

Pyscripter Intro
 
خصوصیات گو کہ انگریزی میں ہیں لیکن آپ نے بتایا ہے تو "خاص" ہی ہوگا۔ :D

شکریہ محب بھیا۔۔۔ !

ایک ویڈیو میں چلا کر بھی دکھا ہے اس IDE کو مگر زاویہ ٹھیک نہیں ہے ، اس کے لیے مدد کی ضرورت ہے۔ :)

ویسے بہت آسان ہے ، استعمال کرکے دیکھو اور ذرا مجھے پیغام تو بھیجو اگلے ہفتہ کے اسباق اور اب تک کی پیش رفت کے لیے ۔
 
:)

آج شام کو تجدیدِ عہدِ پائتھون رقم کیا جائے گا ۔ اللہ نے چاہا تو۔
 
محمداحمد

لائبریرین
یوٹیوب پر اس کے استعمال پر ایک ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے مگر اس میں ویڈیو کا زاویہ صحیح نہیں آ رہا۔

Pyscripter Intro

ہمارے پاس تو ویڈیو ہی نہیں آ رہی۔ زاویہ تو یوں بھی اشفاق صاحب نہیں رہے تو کہاں سے آئے گا۔
 
پرائیوٹ سے پبلک کر دی ہے یعنی
نجی سے عوامی :)

اب چیک کرکے بتاؤ ، یوٹیوب خود بھی روشنی ڈال رہی ہے ویڈیو پر۔ :LOL:
 
Top